Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

گاندربل کے طبی مراکز میں طبی ونیم طبی عملہ کی کمی سے لوگوں کو مشکلات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
گاندربل//گاندربل ضلع میں محکمہ صحت کے زیر نگرانی قائم کئے گئے بیشتر طبی مراکز میں ڈاکٹروں،نیم طبی عملے سمیت بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے مقامی آبادی کو گوناگوں مشکلات درپیش آرہی ہیں۔ضلع گاندربل چھ تحصیلوں پر مشتمل  ہے جس میں 140 ریونیو علاقہ جات درج ہیں جن میں لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ سے زائد آبادی رہائش پذیر ہیں.۔ہر علاقہ میں یا  دو تین علاقوں پر مشتمل ایک مرکزی علاقہ میں طبی مرکز قائم کیا گیا ہے جن کی تعداد 100 کے لگ بھگ ہیںجن میں پورے ہفتہ کے دوران چوبیس گھنٹے کھلا رہنا والے پبلک ہیلتھ سنٹر بھی ہیں جن کی تعداد 15 ہیں۔.جہاں ضلع میں محکمہ صحت کے زیر نگرانی 100 کے قریب طبی مراکز قائم کئے گئے ہیں تاکہ مقامی آبادی کوطبی سہولیات میسرہو لیکن مقامی آبادی کے مطابق ہر طبی مرکز میں ڈاکٹروں، نیم طبی عملے سمیت بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی وجہ سے مقامی آبادی علاج معالجہ کے لئے ضلع ہسپتال گاندربل یا سرینگر کے مختلف علاقوں کارُخ کرنے پر مجبور ہوجاتی ہے۔ضلع میں موجود پبلک ہیلتھ سنٹر وںمیں 22 سے لیکر 25 طبی ماہرین کی تعیناتی لازمی ہونی چاہئے کیونکہ پبلک ہیلتھ سنٹر پورے ہفتہ کو ہر دن 24 گھنٹوں کھلا رہنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔.22طبی عملہ میں چار ڈاکٹر جن میں سے ایک آئی ایس ایم ڈاکٹر بھی ہونا چاہیے ،باقی نیم عملہ میں لیبارٹری وایکسرے ٹیکنیشن سمیت دیگر ماہر بھی ان مراکز میں تعینات ہونا چاہئے جبکہ اس وقت 15 پبلک ہیلتھ سنٹروں میں ڈاکٹروں سمیت دیگر طبی عملے دس کے برابر بھی موجود نہیں ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پبلک ہیلتھ سینٹر واکورہ،تولہ مولہ ،منیگام ،وتہ لار،گوٹلی باغ ،سمیت دیگر علاقوں قائم کئے گئے ہیں لیکن ڈاکٹروں سمیت دیگرنیم طبی عملہ نہ ہونے کی وجہ سے ان پبلک ہیلتھ سنٹر کا کام کاج متاثر ہورہا ہے۔یہی حال دیگر طبی مراکز کا بھی ہے جن میں ڈاکٹروں سمیت دیگر طبی عملہ اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی وجہ سے ہر علاقہ کی مقامی آبادی کو صحت کے معاملے میں گوناگوں مشکلات درپیش آرہی ہیں۔.واکورہ میں قائم پبلک ہیلتھ سنٹر میں ڈاکٹروں سمیت دیگر طبی عملہ نہ ہونے کی وجہ سے مقامی شہری عبدالرحمن نے بتایا کہ واکورہ پبلک ہیلتھ سنٹر 1965 میں قائم کیا گیا تھا تب یہ میڈیکل کالج سرینگر سے منسلک تھا تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ہی واکورہ پبلک ہیلتھ سنٹر کو محکمہ صحت کی تحویل میں دے دیا گیا جس کے بعد اس کے  کارکردگی کے گراف میں روز بہ روز گراوٹ آتی رہی۔واکورہ  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہے جس سے منسلک درجنوں علاقے ہیں چونکہ واکورہ علاقہ پوری طرح پسماندہ ترین علاقہ مانا جاتا ہے جس کی 80 فیصدی آبادی محنت مزدوری کرکے اپنا اور اہل خانہ کا پیٹ پالتے ہیں، وہ گاندربل یا سرینگرکے ہسپتالوں کی جانب رخ کرنے کے لئے ہزار بار سوچیں گے،اس لئے میری لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ پبلک ہیلتھ سنٹر واکورہ کی جانب توجہ مبذول کرکے اس میں طبی عملہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

Related

کشمیر

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

May 12, 2025
کشمیر

گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ

May 12, 2025
کشمیر

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی

May 12, 2025
کشمیر

سفیدوں سے نکلنے والے روئی کے گالے | الائی پورہ پلوامہ میں لوگ انفیکشن کا شکار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?