Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترینکشمیر

کورونا کی تیسری لہر کو بے قابو ہونے سے پہلے ہی کارگر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 14, 2022 5:47 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے کورونا کی تیسری لہر میں مسلسل آرہی شدت پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جموں وکشمیر انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ وبائی بیماری کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے ٹھوس اور کارگر اقدامات اُٹھانے میں کوئی بھی دقیقہ فروگذاشت نہ کریں۔
 
 
انہوں نے کہا کہ جس طرح سے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا متاثرہ لوگوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے وہ ایک تشویشناک امر ہے اور اگر بروقت اور کارگر اقدامات نہیں اُٹھائے گئے تو یہ وائرس بے قابو ہوجائے گا اور اس وائر س کے بے قابو ہونے کے نتائج ہم نے پہلی دولہروں کے دوران بخوبی دیکھے ہیں۔
 
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ تمام احتیاطی تدابیر اور رہنما خطوط پر از خود عمل پیرا ہوکر کورونا کی روک تھام میں اپنا تعاون اور اشتراک پیش کریں۔
 
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ہسپتالوں اور قرنطین مراکز پر آکسیجن کی دستیابی کیساتھ ساتھ وینٹی لیٹروں اور ضروری ادویات کا وافر سٹاک دستیاب رکھیں تاکہ متاثرہ بیماروں کو ماضی کی طرح مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑا اور ساتھ ہی ٹیسٹنگ کی سہولیات ہر جگہ دستیاب رکھی جائے۔
 
انہوں نے ڈاکٹرحضرات ، طبی اور نیم طبی عملہ سے بھی اپیل کی کہ وہ کورونا کی پہلی دو لہروں کی طرح اپنی فرائض خوش اسلوبی کیساتھ انجام دیں اور انسانی جانون کو بچانے کیلئے اپنا کردار نبھائیں۔
 
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ ڈاکٹروں، طبی اور نیم طبی عملہ نے کورونا وائرس کی شروعات سے ہی جن مشکلات کے باوجود لوگوں کا علاج و معالجہ کیا اور اپنے فرائض انجام دیئے وہ ناقابل فراموش ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

کشمیر

جنگ بندی سے مضطرب عازمین حج کی امیدیں بحال | سرینگر ہوائی اڈہ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہونے کیلئے بالکل تیار

May 11, 2025
کشمیر

اونتی پورہ کی آبادی کومشکلات | ایس آرٹی سی بس سروس شروع کرنے کامطالبہ

May 10, 2025
کشمیر

جنگ بندی کااعلان | سرحدی علاقوں کے لوگوں کی جان میں جان آگئی

May 10, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

سیز فائر کے باوجود سری نگر دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد علاقوں میں بلیک آؤٹ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?