Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بحران میں ہندوستان نے دنیا کوہنر اور ٹیکنالوجی کے پھولوں سے سجا دیا:مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہنر اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ہندوستان کی طاقت کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے بحران کے وقت دنیا کو جمہوریت کے تئیں غیر متزلزل یقین، نئی ٹیکنالوجی اور ہنر کی شکل میں ’امید کا تحفہ‘ دیا ہے۔ مودی ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کانفرنس میں ’عالمی معیشت کی صورتحال‘ پر خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے تبدیلی، مہنگائی، صحت اور کرپٹو کرنسی جیسے مسائل پر تمام ممالک کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ہوئے کثیرالجہتی عالمی اداروں کو مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنے کے لیے اصلاحات کیے جانے کی بھی اپیل کی۔ مودی نے کہا کہ ہندوستان عالمی سپلائی چین کو قابل بھروسہ بنانے میں تعاون کے لیے پرعزم ہے جس میں اس وقت خلل پڑا ہے۔ انہوں نے طرز زندگی کو تبدیل کرنے اور ری سائیکلنگ پر مبنی معیشت بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔وزیر اعظم نے کہا، ’ہندوستان جیسی مضبوط جمہوریت نے پوری دنیا کو ایک خوبصورت تحفہ دیا ہے، ’ امید کا گلدستہ‘۔ اس گلدستے میں ہم ہندوستانیوں کا جمہوریت پر غیر متزلزل یقین ہے۔ اکیسویں صدی کو بااختیار بنانے والی ٹیکنالوجی، اس گلدستے میں ہے، ہم ہندوستانیوں کی سوچ، ہم ہندوستانیوں کا ہنر‘۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے اس دور میں ہم نے دیکھا ہے کہ کس طرح ہندوستان ’ایک زمین، ایک صحت‘ کے فلسفے پر چلتے ہوئے کئی ممالک کو ضروری ادویات، ویکسین دے کر کروڑوں جانیں بچا رہا ہے۔ آج ہندوستان دنیا میں دوائیوں کا تیسرا سب سے بڑا پیدا کرنے والا ملک ہے، اسے دنیا کی فارمیسی کہا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان دنیا میں ریکارڈ سافٹ ویئر انجینئر بھیج رہا ہے۔ ہندوستان میں 50 لاکھ سے زیادہ سافٹ ویئر ڈویلپر کام کر رہے ہیں۔ آج ہندوستان میں دنیا مین تیسرے نمبر کے سب سے زیادہ یونیکارن ہیں۔ پچھلے 6 مہینوں میں 10 ہزار سے زیادہ اسٹارٹ اپ رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?