Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سوپور میں البدر کے 4ملی ٹینٹ گرفتار | 3معانین بھی حراست میں لئے گئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 13, 2022 12:10 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سوپور//سوپور پولیس نے البدر کے نیٹ ورک کو بے نقاب کر کے 4 ملی ٹینٹ اور3معاونین کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ گولہ بارود ، قابل اعتراض مواد اور نقدی رقم بر آمد کرکے ضبط کی گئی ۔ڈی آئی جی شمالی کشمیر نے بارہمولہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سوپور پولیس، 32 RR اور 92  بٹالین سی آر پی ایف کی طرف سے رفیع آباد میں ایک مشترکہ کارروائی شروع کی گئی، کہ کالعدم ملی ٹینٹ تنظیم البدر سوپور میں کئی مقامات پر سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ تلاشی آپریشن کے دوران3ملی ٹینٹوںکو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔انکی شناخت وارث احمد تانترے ولدعبدالطیف تانترے ساکن راوچھہ رفیع آباد ،محمد سلطان وانی ولد محمد سلطان وانی ساکن نوپورہ سوپور اورطارق احمد بٹ ولد ثناء اللہ بٹ ساکن چونٹی پورہ ہندواڑہ کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ اپنے ہینڈلرز عرفیوسف بلوسی ساکن پاکستان اور خورشید ساکن اننت ناگ حال  پاکستان کی ہدایت پر البدر کے لیے پچھلے 2 سالوں سے کام کر رہے ہیں۔جن کو رفیع آباد سوپور میں عسکریت پسندی کو بحال کرنے، البدر تنظیم میں نوجوانوں کی بھرتی، ملی ٹینٹوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے، نئے بھرتی ہونے والوں کے لیے ہتھیاروں کی خریداری اور بندوبست وغیرہ کے لیے کا م سونپا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نذیر احمد بٹ کو سوپور پولیس اور 21  آر آرنے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران حراست میں لیا جس نے اپنے دیگر تین ساتھیوں ی نشاندہی کی۔ان میںمحمد اشرف ملک ولد محمد اکبر ملک ساکن درنگسو، محمد افضل ٹھوکر ولد عبدالعزیز ٹھوکر ساکن قلم آباد ماور ہندواڑہ اور شبیر احمد شاہ ولد غلام حسن شاہ شیرامہ ماور ہندواڑہ کو بھی بعد میں گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود، بھاری رقم اور دیگر  سامان سمیت مجرمانہ مواد بھی برآمد کیا گیا۔تھانہ پولیس ڈنگی وچھ رفیع آباد نے اس سلسلے میں کیس ایف آئی آر نمبر 14/2022  درج کیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین
دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا

July 2, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا

July 2, 2025
صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?