Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چشمے کا پانی نلوں کے ذریعے دور کے دیہات میں پہنچانے کا منصوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 14, 2022 12:17 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
ترال// ترال کے کئی گائوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ماحچھامہ نامی گائوں میں اتوار کی صبح جمع ہو کر محکمہ جل شکتی کے خلاف زور دار احتجاج کیا۔احتجاجی لوگوں کا کہنا تھا ناگہ بل میں موجود چشمے اور نالوں کے پانی کو دور دراز علاقوں تک پہنچانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے14سو سے زیادہ کنال اراضی بنجر بننے کا خدشہ ہے ۔ اس دوران اتوار صبح ماحچھامہ، باگندر، کہلیل، کنگہ لورہ،اور ناگہ بل اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد گھروں سے باہر آئی اور بس اسٹینڈ ماحچھہامہ ترال میں جمع ہو کر محکمہ جل شکتی کے خلاف زور دار احتجاج کیا۔احتجاج میں شامل لوگوں نے بتایاکہ ناگہ بل گاوں میں کئی قدرتی چشمے موجود تھے جن میں سب سے بڑے چشمے کا پانی آج سے کئی سال قبل1980میں نلوں کے ذریعے دور دور تک پہنچایا گیا ہے جبکہ اس وقت عوام کے ساتھ یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ زمینداری کے موسم میں پانی کو سنچائی کے لئے فراہم کیا جائے گا لیکن بعد میں لوگوں کے ساتھ وعدہ خلافی کی گئی جبکہ چند دیگر چشموں کا پانی جو یہاں  آبپاشی کا واحد ذریعہ ہے ،کو دور دور تک پہنچایا گیا ہے ۔لوگوں نے بتایا اب علاقے میں ایک نالہ اور ایک چشمہ بچا ہے جس کا پانی نلوں کے ذریعے دور دور تک پہنچانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے لئے ایک ٹینکی کو بھی تعمیر کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا اب گاوں میں واحد چشمہ اور ایک نالہ بچا ہے جو1400  سو کنال سے زیادہ اراضی کو سینچائی کے لئے پانی فراہم کرتا ہے تاہم اب محکمہ ایک چشمے اور نالے کا پانی بھی دیگر علاقوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہاہے جس سے علاقہ پانی سے محروم  ہوجائے گا اور 1400 کنال اراضی بنجر بن سکتی ہے ۔لوگوں کا الزام ہے کہ جو سکیم ناگہ بل میں غیر قانونی طور تعمیر کی گئی ہے وہ اس گائوں سے کئی کلو میٹر دور’’ ناگہ پتھری چھان کتار‘‘ سکیم کے نام سے منظور ہوئی ہے تاہم محکمے کے چند خود غرض افسران نے اس ٹینکی کو اپنے فائدے کے لئے یہاں تعمیر کیا ہے ۔لوگوں نے بتایا انہوں نے اس سے قبل بھی عدالت کا رخ کیا جہاں سے بعد میںٹینڈر کو منسوخ کیا گیا اور کیس بھی عدالت سے خارج کیاگیا ۔انہوں نے بتایا اب محکمہ غیر قانونی طور اس پانی کو پھر ایک بار منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔یہاں کئی اوقاف کمیٹیوں کے سربراہان نے بتایا اصل میں محکمے نے ایک ٹنکی بنا سورس کی تعمیر کر کے سرکاری خزانے کو ایک بڑے نقصان سے دوچار کر دیا ہے اور اب اپنی نوکری بچانے کے لئے اس پانی کا استعمال کر کے سینکڑوں کنال اراضی کو بنجر بنانے کا سہارا لے رہے ہیں ۔انہوں دھمکی دی اگر محکمے نے اپنا فیصلہ نہیں واپس لیا تو وہ مجبور ہو کر سرینگر یا جموں میں احتجاج کریں گے۔.اس حوالے ایگزیکٹوں انجینئر جل شکتی اونتی پورہ مختار احمد نے بتایا لوگ غلط فہمی کے شکار ہیں بلکہ ہمیں کم پانی چاہے اس کی وجہ سے ان کی اراضی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مذکورہ افسر نے بتایا یہ اسکیم ناگہ پتھری چھانکتار کے لئے بنائی گئی ہے تاہم انہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ اس اسکیم کو ناگہ بل میں تعمیر کیا گیا ہے ۔ لوگوں نے ایل جی منوج سنہا اور ڈی سی پلوامہ سے مداخلت کی اپیل کر کے ترال میں پی ایچ، ای اسکیموں کی تحقیقات کا مطالبہ کیاتاکہ بڑے پیمانے پر ضائع ہورہے رقومات کو بچایا جا سکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین
تصویروں میں: سری نگر اور جموں و کشمیر کے غیر سرحدی اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل گئے
تصویر کہانی
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین
سی بی ایس ای نے 12ویں کے نتائج کا اعلان کیا، 88.39 فیصد طلباء کامیاب
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?