Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نوین چودھری کا زراعت اور منسلک شعبوں کی ترقی کے طریقوں پر تبادلہ خیال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں//زراعت کی پیداوار اور کسانوں کی بہبود کے پرنسپل سیکرٹری نوین کمار چودھری نے سول سیکرٹریٹ میں انٹر نیشنل فنڈ فار ایگریکلچرل ڈویلپمنٹ ( آئی ایف اے ڈی ) اور نبارڈ کے ساتھ زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی ترقی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے دونوں اداروں کے ماہرین سے کہا کہ وہ مٹن کی پیداوار بڑھانے اور پھلوں کے درختوں ک جگہ اعلیٰ کثافت والے جڑوں کے ذخیرے کیلئے طویل مدتی منصوبہ بنائیں ۔ انہوں نے ان سے کہا کہ وہ ان مداخلتوں کے امکانات کو بھی دیکھیں جو ماہی گیری اور ڈیری کے شعبوں کے فروغ کیلئے کی جا سکتی ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے دورہ کرنے والی ٹیم کو بتایا کہ باغبانی جموں و کشمیر کی آبادی کے ایک بڑے حصے کی بنیاد ہے اور ہماری معیشت میں بھی نماں حصہ ڈالتی ہے ۔ انہوں نے اسے جموں و کشمیر کی معیشت کا بنیادی شعبہ قرار دیا کیونکہ یہ صنعت پر مبنی نہیں ہے ۔ انہوں نے انہیں بتایا کہ یو ٹی تقریباً 22000 میٹرک ٹن سیب پیدا کرتا ہے جس کے مقابلے میں اس کے پاس صرف 2000 میٹرک ٹن کا سی اے ذخیرہ ہے ۔ انہوں نے انہیں مزید بتایا کہ حکومت کاشتکاروں کو حتمی حل فراہم کرنا چاہتی ہے تا کہ نہ صرف ان کی پیداوار میں اضافہ ہو بلکہ پیداوار کے معیار ، اسٹوریج ، پیکجنگ، گریڈنگ اور مارکیٹنگ کو بھی فروغ ملے ۔ انہوں نے آئی ایف اے ڈی اور نبارڈ پر زور دیا کہ وہ کسانوں کی آمدنی میں تیزی سے اضافہ کرنے کیلئے دیگر مداخلتوں کے علاوہ پودے لگانے کی نئی زیادہ پیداوار والی اقسام کے ساتھ کم سے کم ممکنہ طریقے سے حل فراہم کریں ۔ نوین نے ٹیم کو یہ بھی بتایا کہ جموں و کشمیر مٹن اور پولٹری کا سب سے بڑا صارف ہے لیکن مقامی طور پر اس کی ضروریات کو پورا نہیں کرتا ۔ انہوں نے ان سے درخواست کی کہ وہ مقامی معیشت کو تقویت دینے کے علاوہ نوجوانوں کے لئے روز گار پیدا کر کے جموں و کشمیر میں اس کی پیداوار کو بڑھانے کے طریقے اور ذرایع تلاش کریں ۔ پرنسپل سیکرٹری نے آئی ایف اے ڈی ٹیم پر بھی زور دیا کہ وہ یو ٹی میں ماہی پروری کی ترقی کے راستے تلاش کرے ۔ ٹیم نے یہاں جموں و کشمیر میں رائج متعدد پالیسیوں اور اسکیموں کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ دونوں اطراف سے ماہرین کی ایک ٹیم تشکیل دی جائے جو موضوع کی مزید تفہیم کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھیں ۔ زراعت ، باغبانی ، حیوانات ، بھیڑ پالنے ، ماہی پروری ، کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ اور دونوں ڈویژنوں کے تمام شعبوں کے سربراہان نے اپنی موجودگی کی بنیاد پر آف لائن اور ورچول موڈ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?