Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

کانگریس کے غیرمطمئن لیڈران کی آزاد کے گھرپر میٹنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2022 10:59 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی شکست کے بعد پارٹی کے ناراض لیڈروں کا ایک گروپ جی 23 گاندھی خاندان کے خلاف آواز اٹھانے لگا ہے اور آج انہوں نے راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد کےگھرمیٹنگ کی۔
 
ذرائع کے مطابق کپل سبل، ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا، آنند شرما، منیش تیواری، ششی تھرور، سندیپ دکشٹ، پرنیت کور، منی شنکر ایئر، شنکر سنگھ باگھیلا، کلدیپ شرما سمیت کئی لیڈروں نے میٹنگ میں شرکت کی۔
 
ناراض دھڑے کے ان لیڈروں نے اتوار کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ کانگریس کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں بھی یہ مسئلہ اٹھایا، لیکن پارٹی صدر سونیا گاندھی کے حامیوں نے متفقہ طور پر محترمہ گاندھی کو صدر رہنے کی حمایت کی۔
 
گروپ 23 کے ان لیڈروں نے میٹنگ سے پہلے پارٹی جنرل سکریٹری مکل واسنک کو صدر بنانے کی تجویز بھی کانگریس ہائی کمان کو بھیجی تھی جسے پارٹی نے ٹھکرا دیا تھا۔ اس کے ایک دن بعد ناراض گروپ کے سرکردہ لیڈر کپل سبل نے ایک انگریزی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس صدر کا عہدہ گاندھی خاندان کو اب چھوڑدیناچاہیے اوراس عہدے ہر کسی اور کو بٹھایاجانا چاہیے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین
دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری
برصغیر

Related

تازہ ترین

بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال

July 2, 2025
تازہ ترین

پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?