Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کشتواڑ سنتھن قومی شاہراہ گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل بند | مڑواہ اور وارڈون کی عوام کو مشکلات کا سامنا،فوری بحالی کی مانگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 11:47 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ// ضلع کشتواڑ کو وادی کشمیر سے جوڑنے والی واحد سنتھن اننت ناگ قومی شاہراہ گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل آمدورفت کیلئے بندہے جسکے سبب عوام کو سخت مشکلات سے دوچار ہونا پڑرہا ہے ۔ مڑواہ ، واڑون و کشتواڑ کی عوام مسلسل اس شاہراہ کو کھولنے کی مانگ کررہی ہے لیکن باجود اسکے ابھی تک اسے کھولا نہیں گیا ہے۔اگرچہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے برف ہٹانے کا کام شروع کیا تھا اور اس شاہراہ کو بہت جلد کھولنے کے امکان تھے لیکن ابھی تک برف ہٹانے کا عمل مکمل نہ ہوسکا جس سے مڑواہ و واڑون کی 40000 ہزار آبادی سخت مشکلات سے دوچار ہورہی ہے۔لوگوںنے کہا کہ کشتواڑ-سنتھن سڑک کے ذریعے ڈوڈہ و کشتواڑ ضلع کو باقی دنیا کے ساتھ جوڑنے سے اس خطے میں رہنے والے لوگوں کی زندگی میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ڈوڈہ اور کشتواڑ کو باقی دنیا سے جوڑنے والے اس راستے کو بغیر کسی تاخیر کے کھول دیا جائے کیونکہ ڈوڈہ و کشتواڑ کے مریضوں کو سری نگر تک پہنچنے کا مختصر ترین راستہ  ہے۔انہوں نے کہا کہ کشتواڑ ،ڈوڈہ، بٹوت،رام بن کے درمیان سڑک کو لینڈ سلائیڈ کے مسائل کا سامنا ہے جو دو اضلاع کے لیے ایک بہت بڑی تشویش ہے۔ اس سڑک کے کھلنے سے ان دونوں اضلاع میں مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی آمد ہو گی کیونکہ یہ دونوں راستے سیاحوں کے لیے پرکشش ہیں۔اس سڑک کو کھولنے سے سیاحتی یاترا کو بھی فروغ ملے گا کیونکہ ان دونوں اضلاع میں متعدد مذہبی مقامات واقع ہیں۔ متعلقہ محکمہ کو  مذکورہ سڑک پر برف ہٹانے کے کام کو تیز کرنا چاہئے تاکہ شاہراہ کو آمدورفت کیلئے جلداز جلد بحال کیاجائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی
اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: زمینی، فضائی اور ٹیکنالوجی پر مبنی سہ رُخی سیکورٹی انتظامات
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025
خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?