Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کھڑی کے کئی دیہات میں مہو نالہ پر پل دستیاب نہیں | تیز بہاؤ والے نالہ پر عارضی پلوں پرچلنا خطر ے سے خالی نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 11:47 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بانہال// سب ڈویژن بانہال میں تحصیل کھڑی کے کئی نالوں پر عبور و مرور کیلئے  پْل نہ ہونے کی وجہ سے آدھ درجن سے زائد دیہات میں آباد لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تحصیل ہیڈکوارٹر پر واقع ہائر سکینڈری سکول کھڑی کے نزدیک کھڑی۔ مہو منگت ندی پر پل نہ ہونے کی وجہ سے کھڑی کے کھوڑا ، لب لْٹھہ اپر ، لبلٹھہ لور ، دھنگام اور گلسیردیہات کے پانچ ہزار سے زائد آبادی والے علاقے کے لوگوں کو جان ہتھیلی پر رکھ کر از خود تعمیر کئے گئے عارضی پل سے ہوکر آنا جانا پڑتا ہے۔ کھڑی کے مقامی رضاکار اور سرپنچ محمد رفیق نائیک نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ پچھلے کئی روز سے گرمی کی وجہ سے پہاڑوں پر تیزی سے برف پگھل رہی ہے اور پانی کے تیز بہاؤ میں سکول جانے والے بچوں ، مریضوں اور دیگر کام سے تحصیل ہیڈکوارٹر کھڑی کا رخ کرنے والوں کو پل نہ ہونے سے شدید مشکلات اور خطروں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا روزانہ سکول آنے جانے والے بچوں کے ساتھ ساتھ رسل و رسائل کیلئے اس پل سے آنے والے عام لوگوں کیلئے یہاں خطرہ لگ رہتا ہے اور دوسرے پل سے کھڑی پہنچنے کیلئے لوگوں کو کئی کلومیٹر دور جانا پڑتاہے۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ انتظامیہ کے افسروں کی نوٹس میں کئی بار لایا لیکن کوئی کاروائی نہیں کی جاسکی ۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ رام بن اور سب ڈویژن انتظامیہ بانہال سے مہو نالہ پر کھڑی کے رامپورہ ، کھوڑا کے مقام پر فوری طور پر ایک پل کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مقامی لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ واضح رہے کہ کھڑی۔ مہو نالہ پر کئی مقامات پر عارضی پلوں اور دریاکے بیچ سے گذرنے کی کوشش کے دوران پچھلی ڈیڑھ دہائی میں کئی افراد لقمہ اجل بنے ہیں جن میں بچوں اور خواتین کی تعداد زیادہ ہے اور ان واقعات کے بعد مقامی لوگوں کے مطالبات پر سیاستدانوں اور سرکاری محکمے کئی پل بنائے ہیں تاہم مہومنگت۔ کھڑی نالہ پر مہو ، آڑ مرگ ، ہاڑی باوا سے ناچلانہ تک مزید کئی نئے پلوں کو تعمیر کرنے کی ضرورت ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایم ایل اے اُرڈی کو صدمہ، مامو انتقال کر گئے
تازہ ترین
راجوری :محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہیں روکی گئیں
تازہ ترین
وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع
تازہ ترین
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

گندوہ میں سکوٹی حادثہ، دو نوجوان شدید زخمی

May 13, 2025
خطہ چناب

گول بازار پارکنگ میں تبدیل | بس اسٹینڈ کہاں گیا، سیاسی لیڈران کے وعدے وفانہ ہوئے

May 13, 2025
خطہ چناب

بانہال میں مختصر قیام کے بعد چیف سیکرٹری جموں روانہ ڈاک بنگلہ بانہال میں ضلع حکام سے ملاقات کی

May 13, 2025
خطہ چناب

قومی شاہراہ پر ٹریفک16گھنٹوںکے بعد دوبارہ بحال ماروگ میں شاہراہ کو دوطرفہ بنانے کیلئے کام جاری :پروجیکٹ ڈائریکٹر

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?