Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جعفری کونسل کی جانب سے بٹھنڈی میں اجتماعی شادی کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//جموںکے بٹھنڈی کربلا کمپلیکس میںپہلی بار جعفری کونسل آف جموںوکشمیر کی جانب سے اجتماعی شادیوںکا اہتمام کیا گیا ۔اس دوران نہایت غریب ایک درجن جوڑوںکی شادی کرائی گئی اور ان کو مناسب امداد بھی دی گئی ۔اس پروگرام کے چیف گیسٹ مولانا عابد حسین لطفی تھے جبکہ سٹیج پر جعفری کونسل کے چیئرمین مصدق حسین ،وائس چیئرمین و شیعہ فیڈریشن صوبہ جمو ںکے صدر الحاج عاشق حسین خان ،کونسل کے جنرل سیکریٹری غلام رسول ، امام جمعہ بٹھنڈی مولانا زوار حسین، مسلم فرنٹ جموںکے صدر شجاع ظفر ،مولانا انعام علی ،و دیگر شخصیات موجود تھیں ۔پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔اس موقعہ پر کونسل کے جنرل سیکریٹری غلام رسول نے اپنی مختص تقریر کے دوران کہا کہ تنظیم کا مقصد ہر غریب تک رسائی حاصل کرنا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ یہ سفر عوام کے تعاون سے جاری رہے گا ۔جبکہ مولانا انعام علی نے اپنی تقریر کے دوان کہا کہ شادی کرنا آدھا دین بچانا ہے جبکہ شادی کے بعد شریعت پر عمل کرنا ہمارا شیوہ ہونا چاہئے ۔اس موقعہ پر کونسل کے صدر مصدق حسین نے کہا کہ یہ پروگرام سال 2014سے چلایا جا رہا ہے ،جس میںاب تک کل ملا کر 438جوڑوںکی شادی کروائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کشمیر کے تقریبا ہر ایک ضلع میںاجتماعی شادی کا پروگرام کیا ،جبکہ جموںمیںاس قسم کا یہ پہلا پروگرام ہے اوراس کا سہرا الحاج عاشق حسین خان نائب صدر کونسل و شیعہ فیڈریشن کے صدر جاتا ہے ۔جنہوںنے گذشتہ سال اس قسم کی تجویز پیش کی تھی ۔ان کا کہنا تھا کہ اس کا دائرہ وسیع کیا جائے گا ۔جبکہ کونسل کے نائب صدر و شیعہ فیڈریشن کے صوبہ جموںکے صدر عاشق حسین خان نے کہا کہ اس کار خیر میںجعفری کونسل کے ساتھ گجرات جے یو کلثوم تعلیم کیندر بھاونا نگر گجرات کی شخصیات رفیق حسین ،و پروین بہن و دیگر زعماء کا تعاون رہتا ہے ۔خان نے سٹیج پر براجمان تمام زعماء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نئے جوڑوںکو مبارکباد دیتے ہوئے ان کو نیک خواہشات پیش کیں۔خان نے کہا کہ کونسل کا مقصد شادیوںمیںجہیز کی بدعت کو ختم کرنا ہے ۔امید کی جاتی ہے کہ اگلے سال 50/60شادیاںکرائی جائیںگی ۔عاشق حسین خان نے جموںمیونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی میئر ایڈوکیٹ پورنیما کا بھی صفائی و ستھرائی کئے جانے و پانی و ٹوائلٹ کا انتظام کئے جانے پر شکریہ ادا کیا ۔یاد رہے کہ خواتین  کے قیام کا الگ سے انتظام کیا گیا تھا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

جموں

پہلگام میں جو کچھ ہوا، وہ دہشت گرد ریاست پاکستان کی جانب سے جنگ کا اعلان تھا | پہلگام کا بدلہ لیکر پاکستان کو سبق سکھایا صاحب بندگی آشرم مشریوالہ میں شیلٹر اینڈ لاجمنٹ سینٹر دورہ کے دوران ایل جی کا اظہار خیال

May 13, 2025
جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?