Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بڈگام ملی ٹینٹ حملہ،مہلوک ایس پی او کا بھائی بھی لقمۂ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بڈگام//وسطی کشمیر کے چٹہ بُگ سوئیہ بگ بڈگام میں سنیچر کی شام مشتبہ ملی ٹینٹوں کی جانب سے  ایس پی او سمیت دو بھائیوں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دونوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔12گھنٹوں کے دوران دونوں بھائیوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ۔انکی آخری رسومات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور خواتین ماتم کرتی رہیں۔ دونوں کو آہوں، آنسوںاور سسکیوں کے درمیان سپرد لحد کیا گیا۔سنیچر کی شام دیر گئے ساڑھے 8بجے مشتبہ ملی ٹینٹوں نےSPOاشفاق احمد ڈار اور اسکے بھائی عمر احمد ڈار پر انکے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوئے اور بعد میں انہیں نازک حالت میں جے وی سی منتقل کردیا گیا۔ اشفاق احمد اسپتال پہنچنے کے دوران ہی دم توڑ بیٹھا اور اسکا 23سالہ طالب علم بھائی عمر احمد اتوار کی صبح زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا۔ایس پی او بڈگام پولیس لائنزمیں تعینات تھا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس فیملی ہے اور مہلوک بھائیوں کے مزید دو بھائی بھی محکمہ پولیس میں کام کررہے ہیں۔دونوں بھائیوں کی لاشوں کو اتوار کی صبح اپنے آبائی گھر لایا گیا لیکن اس سے قبل ہی یہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے۔سینکڑوں خواتین سینہ کوبی کررہی تھیں اور ہر آنکھ اشک بار تھی۔بعد میں دونوں بھائیوں کو ایک ساتھ غسل دیا گیا، کفن پہنائے گئے اور ایک ساتھ نماز جنازہ ادا کی گئی اور دونوں بھائیوں کو ایک ہی جگہ پر سپرد خاک کیا گیا۔مہلوک بھائیوں کا مکان ریل پٹری کے نزدیک ہے لہٰذا لوگوں کی کثیر تعداد جمع ہونے کے باعث کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کا ٹالنے کیلئے ریل حکام نے ریل سروس کو عارضی طور پر معطل کردیا ۔مازہامہ بڈگام سے بارہمولہ تک ٹرین سروس بند رہی۔تاہم بڈگام سے بانہال تک ٹرین سروس چلتی رہی۔ ادھر پولیس نے بتایا کہ اس واقعے میں ملوث حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کردی گئی ہے اور جلد ہی اس سلسلے میں مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?