Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
پیر پنچال

سرنکوٹ حادثے کے مہلوکین کی آخری رسومات ادا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
پونچھ//ضلع پونچھ کے تراڑانوالی میں جمعرات کے روز ایک دردناک سڑک حادثے میں ڈینگلہ چنڈک کے ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت نو لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ ڈینگلہ گائوں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی کنبہ کے چار افراد کی نماز جنازہ اور تدفین جمعرات کو انکے آبائی گاوں ڈینگلہ میں ادا کی گئی۔ اس موقعہ پر کثیر تعداد میں عوام نے پہنچ کر جنازے میں شرکت کی اور بالخصوص ضلع انتظامیہ اور گورنر جموں کشمیر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس حادثہ میں مارے جانے والے سبھی افراد کے بچوں کو سرکاری نوکری اور امداد فراہم کی جائے کیونکہ یہ سبھی غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔لوگوں کا کہنا تھا کی اس حادثہ کی وجہ سڑک کی خستہ حالی بتائی جارہی ہے۔انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اس سڑک کی تحقیقات کروائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔بفلیاز تراڑاں والی میں ہوئے سڑک حادثہ پر جموں وکشمیر ٹیچرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی ضلع پونچھ کی پوری تنظیم نے گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔جموں وکشمیر ٹیچرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی ضلع پونچھ کے صدر سید شاہ نواز اور ان کی تنظیم کے تمام اساتذہ نے اس سڑک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ یقینا تمام لوگوں کے لئے رنج و الم کا ہے، جس میں تقریباً نو قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہے۔ضلع صدر نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم تمام لواحقین کے ساتھ ہیں جن کے اس حادثے میں احباب داغ مفارقت دے گئے اور اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس حادثے میں جو وفات پا گئے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
 
 

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کیس درج کرنے کا مطالبہ 

بختیار کاظمی
 
سرنکوٹ// سرنکوٹ تراڑانوالی میں گزشتہ روز ہوئے سڑک حادثے میں 9 گھروں میں صف ماتم بچھ گئی جبکہ اس دوران سرنکوٹ کے معززین نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین کی مکمل عمل آوری کیلئے عملی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں ۔انھوں نے کہا کہ اے آر ٹی او پونچھ اور ٹریفک پولیس کے اعلیٰ آفیسران کو چائیے کہ وہ ان معاملات میں صرف چلان نہیں بلکہ غیر قانونی چلنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ایف آر درج کریں تاکہ اسطرح کے حادثات کو کسی طرح سے روکا جا سکے۔معززین نے کہاکہ دیہات اور رابطہ سڑکوں کیساتھ ساتھ مین سڑکوں پر ٹریفک حکام کی لاپرواہی کی وجہ سے ڈرائیور انتہائی لاپرواہی او ر تیز رفتاری کیساتھ گاڑیاں چلاتے ہیں لیکن ان کیخلاف کارروائی ہی عمل میں نہیں لائی جاتی ۔انہوں نے کہاکہ ٹاٹا سومو جیسی چھوٹی گاڑیوں میں 13سے 14سوریاں لوڈ کرنے کی وجہ سے مذکورہ نوعیت کے حادثات ہی رونما ہو سکتے ہیں ۔سرنکوٹ کی عوام نے ضلع ترقیاتی کمشنر کیساتھ ساتھ ایس ایس پی پونچھ سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ گاڑیوں میں اور لوڈنگ کیساتھ ساتھ ٹریفک کے دیگر قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کیخلاف ایف آئی آر درج کی جائیں ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

پیر پنچال

نوشہرہ میں پاکستانی فوج کی شدید گولہ باری آٹھ شہری زخمی، درجنوں ڈھانچوں کو نقصان پہنچا

May 10, 2025
پیر پنچال

حدِ متارکہ پر پاکستانی فائرنگ سے مینڈھر میں ایک درجن سے زائد رہائشی مکانات تباہ بالاکوٹ میں مسجد کو نقصان، بنیادی ڈھانچے کی شدید تباہی، متاثرین کیلئے معاوضے کا مطالبہ

May 10, 2025
پیر پنچال

پیر پنچال میں کئی قصبے پہلی مرتبہ گولہ باری کی زد میں آئے ہزاروں افراد متاثر، سینکڑوں خاندان نقل مکانی پر مجبور

May 10, 2025
پیر پنچال

پاکستانی فائرنگ میں کنڈی گلہوتہ کی خاتون جاں بحق

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?