Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سرینگر میں 7.74 لاکھ رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے

Mazar Khan
Last updated: August 29, 2024 4:54 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// جموں و کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی دار الخلافائی شہر سری نگر میں 25 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
سری نگر ضلع میں حتمی انتخابی فہرستوں کے مطابق کل7,74,46 رائے دہندگان ہیں جن میں سے 3,86,654مرد، 3,87,778 خواتین اور 30 خواجہ سرا رائے دہندگان شامل ہیں۔
سری نگر میں 8 اسمبلی حلقے ہیں جن میں 19 ۔حضرت بل، 20 ۔خانیار، 21 ۔حبہ کدل، 22 ۔لال چوک، 23 ۔چھانہ پورہ، 24 ۔زڈی بل ، 25 ۔عید گاہ اور 26 ۔سینٹرل شالہ ٹینگ شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا ( ای سی آئی )نے رائے دہندگان کو آسانی اور بغیر پریشانی انتخابی شرکت کی سہولیت فراہم کرنے کے لئے 932 پولنگ سٹیشن قائم کئے ہیں ۔
الیکشن کمیشن نے شمولیتی اور شراکتی اِنتخابات کے اَپنے ماضی کے تجربے کو جاری رکھتے ہوئے خصوصی پولنگ سٹیشن قائم کئے ہیں اور ان میں 8 پنک پولنگ سٹیشن، 8 یوتھ پولنگ سٹیشن، 8 پی ڈبلیو ڈی پولنگ سٹیشن، 5 منفرد پولنگ سٹیشن اور 8 گرین پولنگ سٹیشن شامل ہیں۔
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 5 ستمبر ہے جبکہ کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی تاریخ 6 ستمبر اور کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 9 ستمبر 2024 ءہے۔
ضلع میں 25 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان 4 اکتوبر 2024 ءکو کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?