Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بارہمولہ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران 6 منشیات فروش گرفتار: پولیس

Mazar Khan
Last updated: April 17, 2023 2:00 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
File Photo
SHARE

بارہمولہ// منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران 6 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس نے کچھوا مقام چندوسہ، فیروز پور ٹنگمرگ، درہامہ واگورہ، ہردو ابورا اور جانباز پورہ بارہمولہ علاقوں میں کارروائیاں انجام دے کر 6 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 4 کلو خشخاش، 19 گرام چرس اور ایک گرام برائون شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا۔
انہوں نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایس ڈی پی او کریری خالد اشرف کی نگرانی میں پولیس کی ایک ٹیم نے کچھوا مقام چندوسہ میں ایک ناکے کے دوران عامر حسین ڈار ولد محمد سلطان ڈار ساکن واگورہ نامی ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ ذاتی تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 50 گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ موصوف کو فوری طور حراست میں لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے فیروز پورہ ٹنگمرگ میں ایک ناکہ چیکنگ کے دوران پرویز احمد لون ولد عبدالرشید لون ساکن فیروز پورہ ٹنگمرگ نامی منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
انہوں نے کہا کہ ذاتی تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے30 گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا جس کے فوراً بعد اس کو حراست میں لیا گیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے درہامہ واگورہ میں ناکے دوران درہامہ سے کریری کی طرف آرہے عبدالحمید نجار ولد محمد اکبر نجار ساکن گوشہ بگ نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے ذاتی تلاشی اور اس کے نائیلان بیگ کی تلاشی کے دوران 4 کلو خشخاش اور ایک گرام برائون شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس کی ایک گشتی پارٹی نے منظور احمد حجام ولد محمد سلطان حجام ساکن ترہامہ کنزر نامی ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ منشیات فروش ہرد ابوہ سے ہرد ابورہ برج کی طرف آرہا تھا گرچہ اس نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ذاتی تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 25 گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے چاکلو سے بارہمولہ کی طرف آرہے ریاض احمد خان اور طارق احمد خان پسران غلام نبی خان ساکن جانباز پورہ بارہمولہ نامی دو منشیات فروشوں کو جانباز پورہ بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا۔
بیان کے مطابق گرفتار شدگان کی تحویل سے 85 گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن چندوسہ، ٹنگمرگ، کریری، کنزر اور بارہمولہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
دریں اثنا لوگوں نے پولیس کی منشیات کے خلاف جاری مہم کی سراہنا کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پہلگام میں زیڈ موڑ ٹنل کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترین

ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد

July 7, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?