ادھم پور کے رام نگر علاقے میں تین سگی بہنوں سمیت چار افراد نالے میں غرقاب ہوئے۔مقامی لوگوں اور پولیس کی انتھک کوشش کے بعد نالے سے چاروں کی لاشیں برآمد کرکے انہیں وارثین کے سپرد کیا گیا، جس کے بعد رام نگرسراسیمگی دوڑ گئی۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account