Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

2025-26 بجٹ تیاریاں سیتارمن کی صنعت کاروں کے ساتھ بات چیت

Mir Ajaz
Last updated: December 30, 2024 10:48 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی//وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاریوں کے حصہ کے طور پر کل یہاں صنعت کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔ٹویٹر پر یہ جانکاری دیتے ہوئے وزارت خزانہ نے کہا کہ یہ محترمہ سیتا رمن کی پانچویں پری بجٹ میٹنگ تھی۔میٹنگ میں سیکرٹری خزانہ اور ڈی آئی پی اے ایم سیکرٹری کے ساتھ اقتصادی امور کے سیکرٹری، حکومت کے چیف اکنامک ایڈوائزر اور صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے کے حکام نے شرکت کی۔جن لوگوں نے شرکت کی ان میں کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے صدر سنجیو پوری، ایسوچیم کے صدر سنجے نائر، فکی کے نائب صدر وجے شنکر، سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر نیرج چودھری، سابق آئی ایم سی چیمبر آف کامرس کے صدر بھاونا جی دوشی، ڈاکٹر ریڈی کی لیبارٹریز کے چیئرمین ستیش ریڈی، ٹاٹی اسٹیل کے کارپورٹیو سروس کے نائب صدر چانکیا چودھری، سی آئی ایف آئی کے سابق صدر راج کمار گپتا، اے سی ایم اے کے صدر شردھا سوری مرواہ، آئی ای ای ایم اے کے صدر (منتخب) وکرم گنڈورتا اور نالکو کے سابق چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر بجرنگ لال باگرہ شامل تھے ۔سیتا رمن نے بجٹ کی تیاریوں کے پیش نظر یہاں صحت اور تعلیم کے شعبوں کے نمائندوں اور ماہرین کے ساتھ بھی بات چیت کی۔اس میں سیکرٹری خزانہ اور ڈی آئی پی اے ایم کے سیکرٹری، محکمہ اقتصادی امور کے سیکرٹری کے ساتھ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے حکام، محکمہ اسکول ایجوکیشن اور ہیلتھ ریسرچ ڈپارٹمنٹ کے افسران کے ساتھ ساتھ حکومت کے چیف اکنامک ایڈوائزر بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پشمینہ، سوزنی، کرویل، کانی شال، قالین اور دیگرمصنوعات ۔400سے زائدتربیتی مراکز قائم

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

خواتین انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سیل کا بیداری پروگرام

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایئرٹیل کی پرپلکسیٹی کے ساتھ شراکت داری ۔36 کروڑ صارفین کوپرپلیکسٹی پرو ٹول مفت

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر یقینی حالت کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?