Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار: پولیس

Mazar Khan
Last updated: October 16, 2023 3:31 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر// جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے جواہر نگر علاقے میں سنیچر کی شام نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کی پاداش میں پولیس نے دو ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ راجباغ پولیس تھانہ میں درج ایف آئی آر زیر نمبر 45کے سلسلے میں پولیس نے دو ملزمان عمر فیاض شیخ ولد فیاض احمد ساکن اخراج پورہ اور عمران مشتاق وانی ولد مشتاق احمد وانی ساکن جواہر نگر سری نگر کو حراست میں لیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سنیچر کی شام جواہر نگر میں نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کی پادائش میں دونوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ۔
بتادیں کہ سنیچر کی شام جواہر نگر سری نگر میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک نوجوان پر نامعلوم افراد نے چاقو سے وار کرکے اس کو شدید طور پر زخمی کردیا تھا۔
آس پاس موجود لوگوں نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا جہاں پر اس کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔
وادی کشمیر میں چاقو اور دوسرے تیز دھار والے ہتھیاروں سے حملہ کرنے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گر چہ ضلعی انتظامیہ نے چاقو کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی ہے تاہم اس کے باوجود بھی چھرا زنی کے واقعات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ: سات افراد ازجان، 17 دیگر زخمی

July 15, 2025
برصغیرتازہ ترین

عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان

July 15, 2025
تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر

July 15, 2025
تازہ ترینکشمیر

رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?