جنوبی ضلع اننت ناگ کے پوش کریری گاوں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین جاری تصادم میں دو جنگجو مارے گئے۔ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی کی جارہی ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account