Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں 2 لشکر جنگجو گرفتار، اسلحہ بر آمد : پولیس

Mazar Khan
Last updated: August 2, 2023 11:03 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

بارہمولہ// شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں پولیس نے بدھ کے روز لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ جنگجووں کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ قصبے کے آزاد گنج علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران حراست میں لیا گیا۔
اُنہوں نے بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کے بارے میں ایک مخصوص معلومات پر کہا کہ گرفتار افراد آئندہ یوم آزادی کے پیش نظر قصبہ میں عسکری سرگرمیاں انجام دے سکتے تھے۔
اُنہوں نے کہا کہ بارہمولہ پولیس، 53 بٹالین سی آر پی ایف اور فوج کی 46 آر آر کے مشترکہ اہلکاروں نے آزاد گنج اولڈ ٹاو¿ن بارہمولہ میں ایک ایم وی سی پی لگایا، دو مشتبہ افراد جو آزاد گنج بارہمولہ کی طرف آرہے تھے، مشترکہ ناکہ پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی لیکن انہیں حکمت سے پکڑ لیا گیا۔
ترجمان کہا کہ ان کی ذاتی تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے 1 پستول، 1 پستول میگزین، 4 زندہ پستول کے راوند اور 1 دستی بم برآمد ہوا اور انہیں فوری طور پر تحویل میں لے لیا گیا۔
اُنہوں نے گرفتار افراد کی شناخت فیصل مجید گنائی ولد عبدالمجید ساکنہ بنگلہ باغ بارہمولہ اور نورالکامران گنائی ولد محمد اکبر گنائی ساکنہ باغ اسلام اولڈ ٹاو¿ن بارہمولہ کے طور پر کی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں افراد ہائبرڈ جنگجو ہیں اور کالعدم عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ہیں اور انہوں نے آنے والے یوم آزادی کے پیش نظر قصبہ بارہمولہ میں عسکری کارروائیوں کے لیے اسلحہ اور گولہ بارود اکٹھا کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ انڈین آرمز ایکٹ اور یو اے (پی) ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ بارہمولہ میں مقدمہ درج کیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?