Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

KU Admin
Last updated: June 12, 2025 2:37 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/منشیات فروشوں کے خلاف مہم کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے پولیس نے ضلع بڈگام میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بڈگام پولیس نے ضلع کے چاڈورہ اور بیروہ علاقوں میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی ایک ٹیم نے وڈی پورہ کراسنگ پر ناکے کے دوران ایک مشتبہ شخص جس نے دو نائیلان بیگ اٹھا رکھے تھے، کو دھر لیا جس نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے یقریباً 16.05 کلو گیلے پوست کا بھوسا جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کی بر سر موقع ہی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
گرفتار شدہ کی شناخت غلام رسول شیخ ولد غلام محمد شیخ ساکن وڈی پورہ چاڈورہ کے طور پر کی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران پولیس اسٹیشن بیروہ کی ایک ٹیم نے چرمجرو گائوں میں ایک ناکے پر ایک مشتبہ شخص، جس نے ایک نائلان بیگ اٹھا رکھا تھا، کو دھر لیا جس نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے قریب 5.66 کلو گرام پیسا ہوا پوست کے بھوسا جیسا مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت سرور احمد تانترے ولد عبدالمجید تانترے ساکن چرمجرو کے طور پر کی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بیروہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ بڈگام پولیس معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
میرواعظ مولوی عمر فاروق کا جامع مسجد سرینگر میں جمعہ خطبہ
تازہ ترین
ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
بین الاقوامی
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، پاسدران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈر شہید

Related

تازہ ترین

عمر عبداللہ کی وزارت امور خارجہ سے ایران میں موجود کشمیری طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی درخواست

June 13, 2025
تازہ ترین

اودھم پور سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

June 13, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025
تازہ ترین

انڈس واٹر معاہدے کی معطلی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: مرکزی وزیر منوہر لال کھٹّر

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?