عظمیٰ ویب ڈیسک
پونچھ/ ضلع پونچھ کے بالاکوٹ میں ایک 15 سالہ لڑکا اپنے گھر میں پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔
حکام نے نیوز بتایا کہ 15 سالہ لڑکے کو اس کے گھر میں پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔
قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔
بالاکوٹ پونچھ میں15 سالہ لڑکے کی پراسرار حالات میں لاش برآمد
