زوجیلا ٹنل پروجیکٹ:منفی 10ڈگری سنٹی گریڈ میں کام جاری:سینئر منیجر

Mubashir Khan
0 Min Read

زوجیلا ٹنل پروجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے منفی 10 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت میں 1100 لوگ کام کر رہے ہیں ، سینئر منیجر برہان اندرابی نے بتایا کہ ٹنل پروجیکٹ پر کام لگاتار جاری ہے اور تکمیل کے نزدیک ہے۔

Share This Article