Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں میں دو بین ریاستی منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

KU Admin
Last updated: June 10, 2025 7:41 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/منشیات کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جموں میں دو بین ریاستی منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن نو آباد کی ایک ٹیم نے کبیر کالونی تالاب ٹلو میں ایک ناکہ لگا دیا اور اس دوران دو افراد جو تالاب ٹلو سے کبیر کالونی کی طرف آ رہے تھے، کو تلاشی کے لئے روکا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کو دیکھتے ہی ان دونوں نے مشکوک حرکات کرنا شروع کیں اور بھاگنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ان کو موقع پر ہی دھر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران سدھیر سنگھ ولد اومپال سنگھ ساکن شاہجہاں پور اتر پردیش کے بیگ سے 226.70 گرام افیم بر آمد کیا گیا جبکہ سوریہ پرتاب سنگھ ولد ستندر سنگھ ساکن شاہجہاں پور کے بیگ سے 123.50 گرام افیم بر آمد کیا گیا۔
بیان کے مطابق دونوں کے گرفتار کیا گیا اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن نوآباد میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے مختلف دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

کرگل اور گریز کی سیاحت کی بحالی کشمیر کی سیاحت کے لئے ضروری:ناصر اسلم

June 12, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ملک میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 7154 سے متجاوز

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

کشمیر میں 13 جون تک گرمی کی لہر سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?