Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔9ویں میں دو بار فیل ہونے والے طلبہ دہلی کے سرکاری سکولوں کو داخلہ یقینی بنانے کی ہدایت

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2024 12:47 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//امتحانات میں مسلسل ناکامی کی وجہ سے بہت سے بچوں کے حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں اور وہ پڑھائی میں دلچسپی کھونے لگتے ہیں۔ کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے پڑھائی ادھوری چھوڑ دیتے ہیں۔ اب ایسے بچوں کے حوصلے بلند کرنے اور انہیں تعلیم کے مرکزی دھارے میں واپس لانے کے لیے دہلی کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور اس ضمن میں دہلی کے سرکاری اسکولوں کے لیے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سرکاری اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تعلیمی سال 2024-25 کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ (این آئی او ایس) میں نویں جماعت میں دو بار فیل ہونے والے طلبہ کا داخلہ یقینی بنائیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن سے موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق تعلیمی سال 2023-24 میں 17 ہزار 308 طالب علم دوسری بار نویں جماعت میں فیل ہوئے ہیں۔جو طالب علم 2023-24 میں نویں جماعت میں دوسری بار فیل ہوئے، ان میں سے صرف 6,200 طلباء نے ہی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے این آئی او ایس پورٹل پر داخلہ کا عمل شروع کیا ہے۔ طلباء کے اسکول چھوڑنے کے خطرے کو روکنے کے لیے اوپن لرننگ شروع کی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے سرکلر سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دیکھا گیا ہے کہ دو بار فیل ہونے والے بچے پڑھائی چھوڑ دیتے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ انہیں مناسب مدد اور مشاورت ملے، سرکاری اسکولوں سے کہا گیا ہے کہ وہ این آئی او ایس کے ذریعے اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بچوں اور ان کے والدین کو مشورہ دیں۔اوپن لرننگ بچوں کو ان کی رفتار اور ان کی دلچسپی کے مضامین کو پڑھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس کا مقصد دسویں جماعت کا امتحان کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد انہیں دوبارہ مین اسکول میں داخل کرانا ہے۔ ہدایات کے لیے مجاز اتھارٹی سے منظوری لی گئی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?