Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔9نومبر سے 4دسمبر تک12ویں جماعت کے امتحانات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے12ویں جماعت کے ریگولر امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری کردیا ہے۔ نئی کووڈ گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں شامل ہونے کیلئے بچوں کے والدین کی رضامندی لازمی قرار دی گئی ہے ۔بورڈ نے پیر کو 12ویں جماعت ( ریگولر) طلاب کیلئے ڈیٹ شیٹ  جاری کردیا ہے۔ 12ویں کے امتحانات 9نومبر سے شروع ہوکر4دسمبر کو اختتام  پذیر ہونگے۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق9نومبر کو انگریزی،13نومبر کو ٹورازم،ایگریکلچر، فزیکل ایجوکیشن اور آئی ٹی کے آپشنل مضامین  کا پرچہ ہوگا۔16کو فزیکس،18کو جیالوجی بائیو کمسٹری ،مائکرو بیالوجی،21کو کمسٹری،25کو جیوگرافی،27کو ریاضی،30کو بیالوجی اور4دسمبر کو کمپوٹر سائنس، فنکشنل انگلش، فزیکل ایجوکیشن،، انوانمینٹل سائنس وغیرہ کے آپشنل سبجیکٹس کے امتحانات ہوگے۔اسکے ساتھ ہی بورڈ نے امتحانی مراکز کی لسٹ بھی جاری کی ہے۔امتحانی مراکز متعلقہ سکولوں کے نزدیک قائم کئے گئے ہیں لیکن بہت سارے مراکز طلاب کے متعلقہ سکولوں سے بہت دور رکھے گئے ہیں۔ادھرنئی کووڈ گائیڈ لائینز کے مطابق تمام تعلیمی اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ جو بھی بچے امتحان میں شامل ہو رہے ہیں ان سے پہلے والدین کی رضا مندی ہونی چاہئے اور اس ضمن میں با ضابطہ طور پر والدین یا کسی دوسرے قریبی رشتہ دار سے تحریری طور پر سند حاصل کی جائیگی۔ گائیڈ لائینز میںمزید کہا گیا ہے کہ امتحان میںشامل ہونے والے طلبہ کیلئے لازمی ہے وہ ماسک پہننے ہوئے ہوں جبکہ کسی بھی بچے میں کووڈ علامت ظاہر ہو تو ان کیلئے علیحدہ سے امتحانی مرکز قائم کرنا لازمی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?