Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔7لوگوں کو زندہ جلانے والے کو ملے گی پھانسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 3, 2018 10:30 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ایک ہی خاندان کے 7 لوگوں کو زندہ جلاکر مارنے کے معاملے میں موت کی سزا کا سامنا کررہے شخص کی رحم کی درخواست کو خارج کردیا ہے۔ صدر جمہوریہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رام ناتھ کووند کے پاس یہ پہلے رحم کی عرضی دائر کی گئی تھی۔بہار کے ویشالی ضلع کے راگھو پور بلاک  میں ہوئے یہ دل دہلادینے والا واقعہ 2006 کا ہے، جس میں جگ رائے نام کے شخص نے بھینس چوری ہونے کے معاملے میں وجیندر مہتو اور اس کے گھر کے 6 افراد کو زندہ جلا دیا تھا۔مہتو نے ستمبر 2005 میں بھینس چوری ہونے کا ایک معاملہ درج کرایا تھا، جس میں جگت رائے کیعلاوہ وزیر رائے اور اجے رائے کو ملزم بنایا تھا۔ یہ ملزم (جو اب قصور وار ہے) مہتو پر معاملہ واپس لینے کا دباو بنارہے تھے۔جگت رائے نے بعد میں مہتو کے گھر میں آگ لگادی، جس میں مہتو کی بیوی اور پانچ بچوں کی موت ہوگئی تھی۔ آگ میں بری طرح جھلسے مہتو کی بھی کچھ مہینے بعد موت ہوگئی تھی۔رائے کو اس معاملے کا قصور وار پایا گیا اور مقامی عدالت نے اسے پھانسی کی سزا سنائی۔ بعد میں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی نچلی عدالت کی سزا برقرار رکھی۔ اس پر رائے کی رحم کی درخواست عرضی صدر جمہوریہ سکریٹریٹ کو بھیجی گئی تھی۔صدر جمہوریہ دفتر نے اس بارے میں وزارت داخلہ سے مشورہ طلب کیا، جس نے گزشتہ سال 12 جولائی کو اپنی سفارشات بھیجی تھیں۔ صدر جمہوریہ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق صدر جمہوریہ نے مہتو کی درخواست عرضی 23 اپریل 2018 کوخارج کردی۔گزشتہ سال جولائی میں صدر جمہوریہ بننے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب کووند نے کسی رحم کی درخواست پر فیصلہ کیا۔ صدر جمہوریہ سکریٹریٹ میں کوئی بھی دیگر رحم کی درخواست اب زیر غور نہیں ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?