Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

۔68ویں کل ہندامدادباہمی ہفتے کاافتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں کے ٹیچر بھون میں جموںوکشمیر میں 68 ویں آل اِنڈیا کوآپریٹیو ہفتہ(کل ہندامدادباہمی ہفتہ) کا اِفتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے 68 ویں قومی کوآپریٹیو ہفتہ کی تقریبات کا اِفتتاح کرتے ہوئے کوآپریٹیو سوسائٹیوں کے تمام ارکان، فارمر پروڈیو سر آرگنائزیشنوں اور کوآپریٹیو کے سپر بازاروں کو جدید بنانے میں شامل تمام لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی رہنمائی میں ملک سماج کے پسماندہ طبقات کی ترقی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کوآپریٹو تحریک میں نشاۃ ثانیہ کا مشاہدہ کر رہا ہے۔اُنہوں نے کہا ،’’ ہم کوآپریٹیو تحریک کو نچلی سطح پر شہریوں تک پہنچانے کے لئے پُر عزم ہیں ۔ جموںوکشمیر اِنتظامیہ خواتین اور نوجوانوں کو کوآپریٹیو کی ترقی میں سہولیت فراہم کرنے اور انہیں ٹھوس سپورٹ سسٹم فراہم کرنے کی کوششیں کر رہی ہے ۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حکومت کا مقصد ہر پنچایت میں لوگوں کو اِنتہائی ضروری مدد فراہم کر کے پرائمری ایگریکلچر کوآپریٹیو سوسائٹیوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس سے زرعی اور اس سے منسلک شعبوں میں قرض دینے میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا اور اس کے فوائد چھوٹے اور پسماندہ کسانوں کو بھی پہنچیں گے۔اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ وہ ’’ سہکار سے سمردھی‘‘ کے وزیر اعظم کے نظریے کو صحیح معنوں میں حاصل کرنے کے لئے جموںوکشمیریوٹی کوآپریٹیو کو زرعی مارکیٹنگ ، فوڈ پروسسنگ ، برانڈنگ ، بیجوں کی فراہمی اور ڈیری اور دستکاری میں دیگر اختراعی سرگرمیوں پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموںوکشمیر میں مشن یوتھ ایک کوآپریٹیو اَنٹرپرینیورشپ آرگنائزیشن کے طور پر کام کر رہا ہے اور یہ ظاہر کر رہا ہے کہ کس طرح کوآپریٹیو جذبے کے ساتھ کاروبار جدید چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے رہنمائی کرسکتا ہے۔اُنہوں نے کہا،’’کوآپریٹو موومنٹ صرف کاروبار یا قرض دینے کے بارے میں نہیں ہے۔یہ ہماری زندگی کا طریقہ ہے۔ہر شخص کو ایک خوشحال، پُرامن اور آتم۔نربھرجموں کشمیرکے مقصد کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا ۔ہمیں ہر فرد کے سماجی اور معاشی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے مل کر کام کرنا چاہیئے۔لیفٹیننٹ گورنر نے تمام شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ وہ جموں وکشمیریوٹی کی تمام پنچایتوں اور گائوں کا بنیادی ڈھانچہ بنانے کے لئے کوآپریٹیو اِداروں کے ذریعے ضروری اقدامات کریں تاکہ ماضی سے تحریک لے کر ہم ایک خوشحال مستقبل کی تعمیر کر سکیں۔اُنہوں نے کہا،’’میرا ماننا ہے کہ کوآپریٹو کسانوں، دیہی آبادی، غیر منظم شعبے کے کارکنوں، خواتین کی سماجی و اقتصادی ترقی کا سب سے معتبر ذریعہ ہے، اور ہمیں دیہی اور دیگر علاقوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں اس کی تخلیقی، تبدیلی کی صلاحیت کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ . اس کے مطابق اداروں کو ترقی دینا ہوگی اور جہاں پرانے ادارے غیر فعال ہوں گے، انہیں دوبارہ بحال کرنے کی کوششیں کرنی ہوں گی۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے پنچایتوں اور کوآپریٹیو کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر پنچایت نچلی سطح پر جمہوریت اور انتظامی نظام کی نمائندگی کرتی ہے تو کوآپریٹیو دیہی نظام کے کم از کم 20 شعبوں میں اپنی خود انحصاری، قابلیت اور خود مختاری کو مضبوط کرتی ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے آئی ایف ایف سی اوکی مثالیں دیں جو جموں و کشمیر کے کسانوں کو نینو لیکوڈ یوریا فراہم کر رہی ہے۔ امول، عالمی شہرت یافتہ دودھ پروڈیوسر کوآپریٹو اور کرشک بھارتی کوآپریٹو لمیٹڈ کامیاب کوآپریٹیو کے طور پر جنہوں نے پوری دنیا کے 10 سب سے اعلیٰ کوآپریٹو اداروں میں جگہ حاصل کی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے نیشنل ایگریکلچرل کوآپریٹیو مارکیٹنگ فیڈریشن آف انڈیا لمیٹڈ( این اے ایف اِی ڈی) کا بھی ذکر کیا ۔یہ تمام ادارے برسوں سے سماج کے ایک بہت بڑے طبقے میں خود انحصاری کی بیداری کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کوآپریٹیو کی وجہ سے لاکھوں اور کروڑوں کنبوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کئی دن کی معطلی کے بعد سرینگر ایئرپورٹ پرکل سے پروازوں کی بحالی کا امکان
تازہ ترین
ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز آج بات چیت کریں گے
برصغیر
وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?