Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔6 ماہ میں 2100 مسلم لڑکیوں کو ہندو بہو بنانے کا ہدف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 30, 2017 2:45 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اتر پردیش//آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم ہندو جاگرن منچ نے بڑے پیمانے پر مبینہ لو جہاد کے خلاف مہم چھیڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی شروعات اتر پردیش سے کر کے تقریباً 2100 مسلم لڑکیوں کو ہندو گھرانوں کی بہو بنانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ یہ ہدف 6 مہینوں میں پورا کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ ہندو جاگرن منچ، اترپردیش کے صدر اجّو چوہان نے ایک اخبار سے گفتگو کے دوران یہ تفصیلات بتائیں۔چوہان نے کہا ’’لو جہاد کو منہ توڑ جواب دینے کا وقت اب آ چکا ہے۔ اب انہیں انہیں کے انداز میں جواب دیا جائے گا۔ ہم صوبے کے تمام اضلاع میں تنظیم کے لئے ہدف طے کریں گے۔ صوبے بھر میں 6 مہینوں کے اندر کم از کم 2100 مسلم لڑکیوں کو بہو بناکر ہندو گھروں میں لایا جایا گا۔ یہ ہدف کوئی زیادہ بڑا نہیں ہے لہٰذااسے آسانی سے پورا کیا جا ئے گا۔ ‘‘اجو چوہان نے مزید کہا ’’ہم سے رجوع تقریباً 150 ہندو لڑکے ہیں جن کی دوستی مسلم لڑکیوں سے ہے۔ وہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن خوف کی وجہ سے ایسا نہیں کر پا رہے ہیں۔ ایسے حالات میں ہم پہلے انہیں کی شادی کرائیں گے اور انہیں پوری طرح حفاظت فراہم کریں گے۔‘‘اجو چوہان نے مبینہ لو جہاد کو جڑ سے مٹانے کے لئے لوگوں سے اپیل کی ہے۔ ان کے مطابق ’’ہم لوگوں کے گھر گھر جاکر یہ اپیل کریں گے کہ مسلم لڑکیوں کو بہو بناکر لائیں، جو ہندو مسلم لڑکی کو بہو بنائے گا وہ اپنے دھرم کے لئے بڑا کام کرے گا۔‘‘اجو چوہان کا مزید کہنا ہے کہ ’’مسلمان لو جہاد کے لئے اپنی شناخت چھپا کر ہندو دھرم کی لڑکیوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری
برصغیر
بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?