Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔500 روپے کے نوٹ پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//(یو این آئی)// پانچ سو روپے کے دو طرح کے نوٹ چھاپنے کا الزام لگاتے ہوئے راجیہ سبھا میں کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے وقفہ صفر اور وقفہ سوال نہیں ہو سکا اور تین بار ملتوی کے بعد ایوان کی کارروائی ایک بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔اس سے پہلے وقفہ صفر میں کانگریس کے کپل سبل نے یہ معاملہ اٹھایا تو ایوان میں ہنگامہ ہوا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی کی گئی۔ سوال کے دوران بھی کانگریسی ارکان نے پہلے کی طرح ہنگامہ جاری رکھا جس کی وجہ سے 15 منٹ کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔ سوا 12 بجے کانگریسی رکن پہلے کی طرح نعرے بازی کرتے ہوئے نشست گاہ کے سامنے آ گئے ۔ انہوں نے کارروائی نہیں چلنے دی۔ ہنگامے کی صورت حال دیکھتے ہوئے چیئرمین حامد انصاری نے ایوان کی کارروائی ایک بجے تک ملتوی کر دی۔ اس سے پہلے ڈپٹی چیئرمین پی جے کورین نے صبح ضروری قانون سازی کام کاج نمٹانے کے لئے جیسے ہی کارروائی آگے بڑھانے کی کوشش کی تو کانگریس کے کپل سبل نے نظام کا سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں پانچ سو روپے کے دو قسم کے نوٹ دستیاب ہیں۔ اس سے کشمکش کی صورت حال پیدا ہو رہی ہے ۔انہوں نے پانچ سو روپے کے نوٹ کی فوٹو کاپی لہراتے ہوئے کہا کہ ایک طرح کا نوٹ ریزرو بینک جاری کر رہا ہے جبکہ دوسری طرح کا نوٹ پارٹی جاری کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے نام پر حکومت نے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اس لئے اسے اقتدار میں رہنے کا حق نہیں ہے ۔ 
مسٹر سبل کی حمایت میں کانگریس سمیت حزب اختلاف کے کئی اراکین کھڑے ہوگئے ۔یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?