سرینگر//ضلع مجسٹریٹ سرینگر کے مطابق آج نوہٹہ ، مہاراج گنج ، خانیار ، اعنہ واری اور صفا کدل پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں احتیاطی طور دفعہ 144 کے تحت بندشیں عائد رہیں گی ۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account