Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔5 اگست کے بعد لوگ تبدیلی محسوس کر رہے ہیں عوام نے تشدد کو خیر آباد کہہ دیا

Mir Ajaz
Last updated: March 31, 2023 1:06 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

  ہڑتال اور پتھرائو کے دن گئے ، شام کی بس سروس اور سنیماچالو

جموں کشمیر کو وزیر اعظم کے خواب کا حصہ بنانے کے قریب:لیفٹیننٹ گورنر

نیوز ڈیسک

 

نئی دہلی// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ5 اگست 2019 کے بعد سے لوگ جموں کشمیر میں تبدیلی محسوس کر رہے ہیں۔انہوںنے کہا کچھ لوگوں کی طرف سے رکاوٹیں کھڑا کرنے کے باوجود ہم اپنے مقصد کے قریب پہنچ رہے ہیںتاکہ جموں کشمیر کو 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خواب کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ نیٹ ورک 18 کے زیر اہتمام ’’رائزنگ انڈیا سمٹ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ تین سال (تاریخی واقعہ) کے بعد ہم وزیر اعظم کی رہنمائی میں اپنے مقصد کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ ہم اپنے مقصد تک پہنچیں لیکن مجھے یقین ہے کہ عوام کے تعاون سے ہم وہاں پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 5 اگست،2019 کو وزیر اعظم مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے آئین کے دفعہ 370 کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا اور ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کر دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ان کی انتظامیہ جموں و کشمیر کے ملک کے ساتھ مکمل انضمام اور خطے کے امن، خوشحالی اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا’’ہم چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر وزیر اعظم کے ویژن کا حصہ بنے جو ان کے 2047 کے ہندوستان کے لیے ہے‘‘۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر کی شراکت دوسروں سے کم نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی زمینی صورتحال میں تبدیلی نہ صرف نظر آرہی ہے بلکہ لوگ اسے محسوس بھی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کے نوجوان بھی ملک کے دوسرے حصوں میںموجود نوجوانوں کی طرح خواب دیکھتے ہیں ۔ منوج سنہا نے کہا کہ پلوامہ ، شوپیان جو تشدد کیلئے جانا جاتا تھا تاہم وہاں اب سنیما چل رہے اور نوجوان ترقی کے کام میںحصہ دار ہیں ۔ انہوںنے مزید کہا کہ وہ دن گئے جب بندھ کالیں دی جاتی تھی ، پتھر بازی ہوتی تھی اب رات دیر گئے دس بجے بھی ڈل میں شکاریں موجود ہوتے ہیں ۔ رات دیر گئے بس سروس چالو کی گئی ۔ منوج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر کی عوام بھی یہی چاہتی ہے کہ امن قائم ہو اور انہوں نے تشدد کو خیر آباد کہہ دیا ہے تاکہ جموں کشمیر کو مکمل طور پر ترقی کی اونچائیوں تک پہنچا یا جا سکے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025
صفحہ اول

سانبہ اور پنجاب کے کئی شہر ڈرون نظر آئے، بلیک آئوٹ

May 12, 2025
صفحہ اول

ہندو پاک میں ایٹمی جنگ روک دی دونوں ملکوںکو متنبہ کیا لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا:ٹرمپ

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?