Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

۔5ہزاروں پیلٹ گنوں کی خریداری، کشمیریوں کیخلاف اعلانِ جنگ: یاسین ملک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں پولیس کا جبرروز بروز بڑھ رہا ہے اور نئی اونچائیاں چھو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لالچوک میںایک مکمل پرامن احتجاجی پروگرام پر جس بے ہنگم انداز میں پولیس حملہ آور ہوئی ہے اور جس انداز میں پرامن احتجاجیوں کو گرفتار کیا گیا ہے وہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ کشمیر ایک پولیس ریاست ہے جہاں ریاستی سرپرستی میں تشدد کو فروغ دینے کا کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج کا یہ سلسلہ متحدہ مزاحمتی قیادت کے پروگرام کے عین مطابق کئی ماہ سے جاری ہے لیکن آج اس پر بھی پولیس نے دھاوا بول کر اپنی زیادتیوں کا ثبوت دے دیا ہے۔ یاسین ملک نے کہا کہ پولیس اور ان کے سیاسی آقا آئے روز کشمیر کے اندر جمہوریت اور پرامن سیاسی کاوشوں کو مکانیت دینے کی باتیں کرتے رہتے ہیں لیکن عملاً صورتحال یہ ہے کہ کسی کو یہاں زبان تک کھولنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ مکروہ عمل دراصل کشمیر کے اندر تشدد کو فروغ دینے کا کام ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوںنے کہا کہ آج کا یہ احتجاج 1990 میں بھارتی فوج کی جانب سے زکورہ اور بٹہ مالو بائی پاس پر کئے گئے قتل عام نیز کشمیر کے اندر مذید پیلٹ گن تعینات کرنے کے خلاف کیا جارہا تھااور ظلم ،جبر،تعدی، قتل عام اور گرفتاریاں کشمیریوں کے عزم بالجزم کو توڑ نہیں سکتیں ۔ کشمیر کے اندر مزید ہزاروں پیلٹ گن استعمال کرنے کے حکم نامے کو ایک آمرانہ حکم سے تعبیر کرتے ہوئے یاسین ملک نے کہا کہ ایسے ہتھیار کہ جس نے ہمارے ہزاروں لوگوں کو بینائی سے محروم کردیا ،ہمارے ہزاروں کو ناکارہ بناڈالا اور کئی کی جانیں بھی لے لیں کی مذید کمک بھیج کر بھارتی حکمران کشمیریوں کے تئیں اپنی نفرت کا اظہار کررہے ہیں۔ یہ اقدام کشمیری قوم کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے اور ایسا لگتا ہے کہ بھارتی حکمران اور ان کے کشمیری گماشتے مذید لوگوں کو ناکارہ بنانے اور مذید کی جانیں لینے کیلئے اتاولے ہورہے ہیں۔یہ اقدام ہر لحاظ سے دوہرے معیار، منافقانہ سوچ و اپروچ اور ظلم و جبر کا عکاس ہے جس کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?