سرینگر//پبلک سےفٹی اےکٹ کےخلاف دائر عرضےاں منظور کرتے ہوئے رےاستی ہائی کورٹ نے مسلم لےگ کے 2ضلع صدورسمےت 5نظر بندوں کی رہائی کے احکامات صادر رکئے۔ رےاستی ہائی کورٹ نے گرمائی اےجی ٹےشن 2016کے دوران گرفتار کئے گئے 5نظر بندوں کےخلاف لاگو پبلک سےفٹی اےکٹ کو کالعدم قرار دےتے ہوئے انکی رہائی کے احکامات صادر کر دئےے۔ معلوم ہوا کہ رےاستی ہائی کورٹ کے سےنئر جج جسٹس جنک راج کوتوال نے گرمائی اےجی ٹےشن2016کے دوران گرفتار کئے گئے مسلم لےگ کے ضلع صدر بڈگام محمد رفےق رعنہ کےخلاف لاگو پبلک سےفٹی اےکٹ کےخلاف اےڈوکےٹ مےاں عبدالقےوم کی طرف سے دائر عرضی کے حق مےں پےش کردہ دلائل کو منظور کرتے ہوئے مذکورہ نظر بند کی رہائی کے احکامات صادر کئے۔ معلوم ہوا ہے کہ جسٹس کوتوال نے محمد رفےق رعنہ کے خلاف لاگو پی اےس اے کو کالعدم قرار دےتے ہوئے انکی رہائی کے احکامات صادر کئے۔ اس دوران جسٹس جنک راج کوتواول 2016مےں گرفتار مسلم لےگ سے وابستہ اسداللہ پرے ساکنہ حاجن کےخلاف لاگو پی اےس اے کو بھی کالعدم قرار دےا۔ بتاےا جاتا ہے کہ مسلم لےگ کے ضلع صدر بانڈی پورہ اسدا للہ پرے پر لاگو پی اےس اے کے خلاف رےاسی ہائی کورٹ مےں اےک اپےل دائر کی گئی تھی اور جسٹس کوتوال نے اپےل کے حق مےں پےش کردہ دلائل کو منظور کرتے ہوئے پی اےس اے کو کالعدم قرار دےا اور مذکورہ نوجوان کی رہائی کے احکامات بھی صادر کئے۔ ادھر جسٹس محمد ےعقوب مےر نے شکےل احمد بٹ نامی نظر بند پر لاگو پی اےس اے کےخلاف اےڈوکےٹ مےاں عبدالقےوم کی طرف سے دائر عرضی اور اسکے حق مےں پےش کردہ دلائل کو منظور کرتے ہوئے پی اےس اے کو کالعدم قرار دےتے ہوئے مذکورہ نظر بند کی رہائی کے احکامات صادر کئے۔ رےاستی ہائی کورٹ نے حےات احمد بٹ نامی نظر بند پر لاگو پی اےس اے کو بھی کالعدم قرار دےا اور جسٹس جنک راج کوتوال نے اےڈوکےٹ ناصر قادری کی جانب سے مذکورہ نظر بند پر لاگو پی اےس اے کے خلاف جو دلائل پےش کئے، ان کو عدالت عالےہ نے منظور کرتے ہوئے پی اےس اے کو کالعدم قرار دےا اور حےات احمد بٹ کی رہائی کے احکامات صادرکئے۔ معلوم ہوا کہ جسٹس جنک راج کوتوال نے عاصف حسےن وانی نامی نظر بند پر لاگو پی اےس اے کو بھی کالعدم قرار دےا اور اسکی رہائی کے احکامات بھی صادر کئے۔