Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔5سال بعد ڈل جھیل کے ہاو س بوٹ آباد ہونے لگے | 11سال سے ’ ڈاک یارڈ‘ کو فعال کیا جاسکا نہ ہاوس بوٹ پالیسی کے نتائج نکلے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں و کشمیر میں سیاحت روزگار کا ایک بڑا ذریعہ ہے اور ڈل جھیل کے ہاوس بوٹ سیاحوں کیلئے سب سے بڑی دلچسپی کا مرکز ہوتے ہیں۔ہاوس بوٹوں میں قیام کرنا ہر ایک سیاح کی دلی خواہش ہوتی ہے ۔لیکن پچھلے کئی برسوں سے خاص کر 2016سے ہاؤس بوٹ مالکان بہت زیادہ مزید متاثر ہوئے ہیں۔ہاوس بوٹ مالکان کیلئے مشکل صورتحال صرف سیاحوں کی آمد میں کمی ہی نہیں ہوتی بلکہ کسی حادثہ میں ہاوس بوٹوں کو ہوئے نقصان یا پھر اسکی مرمت کیلئے بھی کار دارد معاملہ ہوتا ہے۔ سال2010میں اُس وقت کی حکومت نے ڈل جھیل میں ایک’’ڈاک یارڈ‘‘ قائم کیا تھا تاکہ خستہ شدہ ہاوس بوٹوں کی مرمت وہاں پر کی جاسکے تاہم ابھی تک اسے فعال نہیں کیا جاسکا ہے حالانکہ اب یہ ڈاک یارڈبھی خستہ ہوچکا ہے۔ دریائے جہلم میں ہاؤس بوٹ مالکان نے کہاکہ 72ہائو س بوٹ مختلف وجوہات اورحادثات کے نتیجے میںتباہ ہوئے ہیں یا خستہ حال ہوچکے ہیں،اوران ہائوس بوٹوںمیں رہنے والے72خاندان کسمپرسی کی حالت میں ہیں کیونکہ انکی مرمت نہیں کی جاسکی ہے ۔ ہاوس بوٹ اونرس ایسو سی ایشن کے سابق ترجمان محمد یعقوب دون نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ فور شور روڑکہنہ کھن ڈل جھیل میں حکومت نے ایک کنال سے زیادہ اراضی پر ڈاک یارڈ کی تعمیر کی تھی اور وہاں اسکے لئے درکار بنیادی ڈھانچے کو بھی تعمیر کیا تھا نیز ضروری مشینری بھی لگائی تھی لیکن ہاوس بوتوں کی تجدید نہ کرنے کی عدالت عالیہ کی رولنگ کے بعد یہ ڈاک یارڈ  خستہ حالت میں تبدیل ہوا۔انہو ں نے کہا کہ  اپریل 2021میں لیفٹیننٹ گورنر نے ہاوس بوٹ پالیسی بنائی ہے اور ہاوس بوٹوں کی ڈاک یارڈ میں مرمت کے حوالے سے کچھ بنیادوی اصول طے کئے گئے لیکن اس پالیسی کا بھی ابھی تک کوئی مثبت نتیجہ بر آمد نہیں ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ  ہاؤس بوٹ کا کاروبار، جسے پچھلے کچھ برسوں کے دوران کئی مسائل کا سامنا تھا، ڈل جھیل میں نکاسی آب و فضلہ کے اخراج اور کووڈ وبائی امراض کے اثرات نے اسے مزید متاثرکیا، لیکن اب سیاحوں کی آمد کے ساتھ، ہاؤس بوٹ یا شکارامالکان اچھی خدمات فراہم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں تاکہ پہلے ہونے والے نقصانات کا ازالہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ ڈل جھیل کے ہوس بوٹ آباد ہونے لگے ہیں لیکن ابھی بھی انکی مرمت یا تجدید کے حوالے سے کئی رکاوٹیں حائل ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔انکا کہنا ہے کہ اس وقت ڈل اور نگین جھیلوں میں 928 ہاؤس بوٹ موجود ہیں۔دریائے جہلم میں موجود ہاوس بوٹ اسکے علاوہ ہیں۔ محمد یعقوب دون کا کہنا ہے کہ سال در سال ہاوس بوٹوں کے نچلے حصوں کو مرمت کی ضرورت ہوتی ہے اور ہر برس سیاحتی سیزن شروع ہونے سے قبل ہاوس بوٹوں کی مرمت کرنا ضروری بن جاتا ہے۔محمد یعقوب نے کہا’’ مرمت کیلئے50ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے، جس کے لئے ڈاک یارڈ کا ہونا ضروری تھا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?