Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔44طیارہ حادثوں میں سے اب تک صرف 27 کی تحقیقات مکمل: راجناتھ سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 16, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ ہندوستانی فضائیہ کے مختلف طیارہ حادثوں کی تحقیقات کے لئے درج 44 معاملات میں کورٹ آف انکوائري تشکیل دیا گیا تھا جس میں سے اب تک صرف 27 کی ہی جانچ مکمل ہوئی ہے ۔  مسٹر راجناتھ سنگھ نے پیر کے روز ایوان میں اضافی سوالات کے جواب میں کہا کہ ایئر فورس کے پاس کل 118 اے این -32 ٹرانسپورٹ طیارے ہیں، لیکن صرف انہی طیاروں کا استعمال کیا جاتا ہے جو ہوا میں پرواز کرنے کے لئے ہر طرح سے قابل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 55 اے این -32 طیاروں کو 'اپ گریڈ' کیا جا چکا ہے اور باقی کو کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان طیاروں کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جنہیں اپ گریڈ نہیں کیا گیا ہے ، لیکن اس سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ 'ایئروردی' یعنی اڑنے کے قابل ہے بھی یا نہیں۔  وزیر دفاع نے کہا کہ گزشتہ جون میں اروناچل پردیش کے میچوکا کے پاس جو اے این -32 طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا اسے اپ گریڈ کرکے اس کی میعاد بڑھا ئی جا چکی تھی۔ طیارہ حادثات کی وجوہات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبھی انسانی بھول کی وجہ سے حادثہ ہوتا ہے تو کبھی بادلوں کی وجہ سے ۔تحقیقات میں سامنے آنے والی غلطیوں کو درست کیا جاتا ہے اور مؤثر قدم اٹھائے بھی گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اروناچل پردیش میں جو چھوٹی ہوائی پٹی ( اے ایل جی) ہے اس کی لمبائی کم ہے ، لیکن اس پر اے این -32 طیاروں کو آسانی سے اتارا جا سکتا ہے ۔ ان طیاروں کو بھی وادی سے گزر کر جانا ہوتا ہے اور اس دوران ان کے بلند چوٹیوں سے ٹکرانے کا خدشہ برقرار رہتا ہے ۔  ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دنیا کی تمام فضائی افواج کے بیڑے میں نئے اور پرانے دونوں طرح کے طیارے ہوتے ہیں۔ کسی بھی ایئر فورس کے پاس تمام طیارے نئے نہیں ہو سکتے ۔ اروناچل میں گزشتہ جون میں اے این -32 طیارہ کے حادثے میں 13 فوجی جوانوں کی موت ہو گئی تھی۔ یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?