ترال//ترال کے سیر جاگیر علاقے میں 36 گھنٹوں کے بعد فوج نے آپریشن ختم کیا۔منگل کی شام جنگجوئوں44آر آر کی گشتی پارتٰ پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا تھا۔حملے کے فوراً بعدفوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور رات بھرمحاصرہ اور تلاشی کارروائی کا سلسلہ جاریرکھا،جو بدھ کو اختتام پذیر ہوا تاہم علاقے سے کسی کی گرفتاری کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔