Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔30 کشمیر انتظامی سروس افسران کے تبادلے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 28, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں کشمیر انتظامیہ میں 33 کشمیر انتظامی سروس افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئیں۔ سرکار کی جانب سے جمعرات کو جاری حکم نامہ کے مطابق انتظامیہ کے مفاد میں عمل میں لائی گئی ان تقرریوں  کے تحت اسسٹنٹ کمشنر مال اننت ناگ سید یاسر فاروق کو تبدیل کرکے محکمہ داخلہ میں ڈپٹی سیکریٹری جبکہ ڈپٹی ضلع الیکشن افسر شاوی کو تبدیل کرکے دستیاب جگہ پر ڈپٹی ڈائریکٹر ہینڈلوم جموں اور پروجیکٹ افسر ویج ایمپلائمنٹ ڈوڈہ محمد ادریس کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع روزگار و کونسلنگ سینٹر ڈوڈہ میں دستیاب جگہ پر تعینات کیا گیا ہے۔بلاک ڈیولپمنٹ افسر لار گاندربل توفیق احمد غازی کو تبدیل کرکے دستیاب جگہ پر ایس ڈی ایم بیرو ہ تعینات کیا گیا ، جنہیں اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ تا حکم ثانی سب رجسٹرار بیروہ کا اضافی چارج بھی دیا گیا۔ رورل سینٹیشن کے ڈائریکٹوریٹ جموں میں فیلڈ افسر سنجیو شرما کو تبدیل کرکے محکمہ صحت و طبی تعلیم میں ڈپٹی سیکریٹری اور ڈی پی ائو ادھمپور سونینا سینی کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ہاسپٹلٹی اینڈ پروٹوکول(اسٹورز) تعینات کرکے آشیما شیر کو اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔ ضلع سوشل ویلفیئر افسر اننت ناگ پیرزادہ فرحت احمد کو تبدیل کرکے پروجیکٹ افسر ویج ایمپلائمنٹ پلوامہ میں دستیاب جگہ پر تعینات کیا گیا جبکہ بی ڈی ائو مغل میدان کشتواڑکمار بڈیال کو تبدیل کرکے ایس ڈی ایم گندو ہ تعینات کیا گیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر پنچایت ڈوڈہ محمد اشفاق کو اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔ انہیں اپنی ڈیوٹی کے علاوہ تا حکم ثانی سب رجسٹرار گندوہ کو بھی سنبھالنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بی ڈی ائو ڈاڈسرہ پلوامہ ندیم اقبال اندرابی کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر رورل سینی ٹیشن کشمیر تعینات کیا گیا ہے جبکہ بی ڈی ائو مڑھ اکھل سدھوترا کو تبدیل کرکے ایس ڈی ایم اکھنور کے طور پر دستیاب جگہ پر تعینات کیا گیا۔انہیں اپنی ڈیوٹی کے علاوہ سب رجسٹرار اکھنور کا اضافی چارج بھی تاحکم ثانی سنبھالنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بی ڈٰ ایو تجر شریف ممتاز احمد پیر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر مال بارہمولہ تعینات کیا گیا جبکہ وہ رفیق احمد لون کے31جنوری کو سبکدوش ہونے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گے۔ آرڈر کے مطابق بی ڈی ائو پلوامہ ریاض احمد شاہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ افسر ویج ایمپلائمنٹ اننت ناگ تعینات کیا گیا،اور نثار احمد ملک کو فارغ کرکے مزید تقرری کیلئے عمومی انتظامی محکمہ میں رپورٹ کریں گے۔ ڈی پی ائو کھٹوعہ پیوش ڈوترہ کو تبدیل کرکے جنرل منیجر جموں کشمیر سٹیٹ روڑ ٹرانسپورٹ کارپوریشن جموں میں دستیاب جگہ پر تعینات کیا گیا جبکہ بی ڈی اوچرار شریف بڈگام طارق احمد ریشی کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار سوپور تعینات کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوپور پرویز سجاد گنائی کواضافی ذمہ اری سے فارغ کیا گیا۔حکم نامہ کے مطابق بی ڈی ائو پانپور سہیل احمد لون کو تبدیل کرکے سب راجسٹرار پلوامہ تعینات کیا گیا جبکہ بی ڈی ائو کلر شوپیاں کو تبدیل کرکے محکمہ صحت و طبی تعلیم میں ڈپٹی سیکریٹری اور ڈی پی ائو جموں انشو مالی شرما کو تبدیل کرکے جنرل منیجر میڈیکل سپلائز کارپوریشن جموں کے علاوہ  سٹیٹ ٹیکس افسر سرکل ایف سرینگر شبیر احمد حکاک کو تبدیل کرکے سب راجسٹرار بڈگام تعینات کیا گیا۔ انتظامی حکم نامہ کے مطابق بی ڈی ائو اونتی پورہ سید فاروق احمد کو تبدیل کرکے پروجیکٹ افسر ویج ایمپلائمنٹ سرینگر جبکہ سٹیٹ ٹیکس افسر بڈگام بشیر احمد پڈر کو تبدیل کرکے جے کے ٹی ڈی سی کشمیر کا جنرل منیجر اور تحصیلدار کھور جموں وشال سنگھ پریہار کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار وجے پور جموں تعینات کرکے ایس ڈی ایم وجے پور ونے کمار کو اضافی ذمہ داری سے فارغ کیا گیا۔ آرڈر کے مطابق بی ڈی ائو آلوسہ بانڈی پورہ بشیر احمد بٹ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ افسر ویج ایمپلائمنٹ گاندربل،بی ڈی ائو بڈگام افروزہ بانو کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار گاندربل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ جموں میکسیمم گورکے کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر رورل سینی ٹیشن جموں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر جموں نیشنل ہائی وئے بٹوت اومیش شان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت ریاسی،بی ڈی ائو قاضی گنڈ بشیر الحسن کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار کولگام اور بی ڈی ائو بھلا ڈوڈہ فلیل سنگھ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ افسر ویج ایمپلائمنٹ ڈوڈہ کے طور پر تعینات کیا گیا۔ آرڈر کے مطابق بی ڈی ائو نور کھاہ ارشد احمد خان کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار ہندوارہ تعینات کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ندوارہ نذیر حمد میر کو اضافی ذمہ داری سے فارغ کیا گیا۔ بی ڈی ائو بھوماگ ریاسی ویشو پرتاپ سنگھ کو تبدیل کرکے محکمہ سیاحت میں ڈپٹی سیکریٹری جبکہ سٹیٹ ٹیکس افسر کپوارہ تنویر احمد تنویر کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار اننت ناگ اور ڈپٹی رجسٹرار کاپرایٹو جموں رنجیت سنگھ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت ادھمپور کے طور پر تعینات کیا گیا۔ عمومی انتظامی محکمہ کے پرنسپل سیکریٹری منوج کمار دیویدی کی جانب سے جاری آرڈر کے مطابق  تحصیلدار مرہین اکشے راجن کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر موٹر گراجز جموں کشمیر تعینات کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?