Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔3ویڈیوز سے تہلکہ مچ گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //پتھرائو کرنے والے ایک نوجوان کو سر میں گولی مارنے، ایک نوجوان کو جیپ سے باندھ کر گھمانے اورسی آر پی ایف پر تمسخرا اڑانے کے تین ویڈیوز منظر عام پر آنے سے تہلکہ مچ گیا ہے ۔لیکن عوامی سطح پر جس ویڈیو کی وجہ سے زبردست غم و غصہ  پایا جارہا ہے وہ فوجی جیپ کے ساتھ نوجوان کو باندھ کر گائوں گائوں گھمانا ہے۔تینوں واقعات سے متعلق ویڈیوزسوشل میڈیاپرآجانے کے بعد ہرجگہ یہ معاملات زیر بحث ہیں۔کچھ لوگوں نے ایسے ویڈیوز بھی شیئر کئے ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسطی کشمیر میں ضمنی انتخابات کے بعد کئی مقامات پر مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف کے جوانوں کو محفوظ نکلنے میں مدد بھی کی اور انھیں سنگ بازوں کی بھیڑ سے بچا بھی لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے واقعات پر اظہارِ رنج و غم کرتے ہوئے پولیس کو ویڈیوز سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی جبکہ پولیس نے ایک واقعہ کے سلسلے میں 5نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔پولیس نے بڈگام میں فورسز اہلکاروں کو سرینگر پارلیمانی نشست کے ضمنی نتخابات کے دوران9اپریل کونشانہ بنانے سے متعلق ویڈیو سامنے آنے کے بعدسی آر پی ایف کی 144ویں بٹالین کی شکایت پر ایف آئی آر درج کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس قسم کے ایف آئی آر کو ’’زیرو ‘‘ایف آئی آر کہا جاتا ہے اور پو لیس کے اختیار میں ہوتا ہے  کہ وہ کسی بھی تھانے میں ایف آئی درج کریں۔  سی آر پی ایف نے شہد گنج تھانے میں شکایت درج کی تھی۔ ویڈیو میں اگر چہ یی دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ نوجوان سی آر پی ایف اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں تاہم کچھ نوجوان ایسا بھی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ وہ دوسروں کو انہیں نشانہ  نہ بنانے کی تاکید کر رہے ہیں۔  پولیس نے گزشتہ شب گوپالپورہ میں اینٹ کے بٹھوں پر چھاپہ مارا جہاں سے3نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا جبکہ2کوجمعہ کے روز حراست میں لیا گیا۔اس دوران ریاستی پولیس کے سربراہ ایس پی وید نے سی آر پی اہلکاروں کا کچھ نوجوانوں کی طرف سے بڈگام میں تمسخر اڈانے کے دوران صبر و تحمل سے کام لینے کو سرہاتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کسی بھی ہتھیار بند فورسز اس صورتحال میں جوابی کاروائی کرتی۔  وید نے کہا ’’ سی آر پی ایف اہلکاروں کا تمسخر آڑانے والوںکے خلاف پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں کیس درج کیا گیا ہے اور قانون کے تحت انکے ساتھ کاروائی عمل میں لائے جائے گی‘‘۔انہوں نے کہا کہ اگر دنیا میں کسی بھی فوج کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آتا تو وہ جوابی کاروائی کرتے اوران ’’بدمعاشوں‘‘ کی موت واقع ہوتی۔ ریاستی پولیس سربراہ نے ایک اور ویڈیوکے بارے میں بتایا کہ جو ویڈیو سامنے آیا ہے،میں فورسز کی طرف سے پولنگ مرکز کے باہر سنگبازی کرنے والے نوجوانوں کے سر پر براہ راست گولیاںچلانے کی پاداش میں بھی ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ تحقیق طلب معاملہ ہے اور جو بھی اس واقعے میں ملوث ہوگا اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

صفحہ اول

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ معاملات|| پارلیمنٹ کا پہلا دن ہنگامہ کی نذر اپوزیشن کی نعرے بازی اور احتجاج کے بعد حکومت بحث کرانے پر متفق

July 21, 2025
صفحہ اول

مقررہ ہدف 100فیصدحاصل ۔22منٹ میں دہشت گردی ٹھکانے تباہ:مودی

July 21, 2025
صفحہ اول

نائب صدر جگدیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

جگدیپ دھنکھڑ خرابئ صحت کے باعث نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?