Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

۔3متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کا بل پارلیمنٹ میں منظور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 30, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن پیر کو متنازعہ تینوں زرعی اصلاحاتی قوانین کو واپس لینے کا پارلیمانی عمل مکمل کرلیا گیا۔پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ان قوانین کو واپس لینے کیلئے حکومت کی طرف سے پیش کردہ زرعی قوانین کی منسوخی بل 2021 کو ہنگامہ آرائی کے درمیان صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ یہ تجویز لوک سبھا کے ایجنڈے میں پہلے سے درج کی گئی تھی۔ لوک سبھا میں منظوری کے بعد اسے پیر کو راجیہ سبھا کی میز پر رکھا گیا۔لوک سبھا میں پہلی کارروائی کے التوا کے بعد جب دوپہر 12 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے بل کے تعارف اور منظوری کیلئے تجویزیں پیش کیں۔ اپوزیشن ارکان لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے پوڈیم کے سامنے آکر اس پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ کرنے لگے ۔ برلا نے کہا کہ ارکان کو بولنے کا پورا موقع دیا گیا ہے لیکن اس صورتحال میں (سیٹ کے سامنے ہنگامہ) بحث نہیں ہو سکتی۔ اسپیکر نے صوتی ووٹ سے بل کی منظوری کا اعلان کیا۔یہ بل راجیہ سبھا میں بھی تومر نے پیش کیا تھا جسے بعد میں صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ اس دوران اگرچہ کچھ ارکان نے اپنی بات رکھنا چاہی لیکن شور شرابے کی وجہ سے وہ ایسا نہ کر سکے ۔ قبل ازیں ایوان میں کانگریس کے لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ بل کو واپس لینے میں کافی تاخیر ہوئی ہے ۔ اس قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران بڑی تعداد میں کسانوں کی موت ہو چکی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع
برصغیر
جنگ بندی پر سوال اٹھانے والوں پر سابق آرمی سربراہ جنرل نروانے کی شدید تنقید ،کہاجنگ کوئی رومانوی بالی وڈ فلم نہیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پونچھ ہسپتال میں پاکستانی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
تازہ ترین
بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد کی محفوظ تلفی کے بعد 6 دیہات کے مکینوں کو گھروں کولوٹنے کی اجازت 11 دیہات میں مواد کی موجودگی پر پولیس کی جانب سے احتیاطی انتباہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

May 12, 2025
صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?