Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔3طلباء کی آنکھیں پیلٹ کا نشانہ بنیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر// گورنمنٹ ڈگری کالج پلوامہ میں فورسز اہلکاروں کی یلغار کے خلاف مظاہرہ کررہے کالج طلبہ کے خلاف کارروائی میں  پیلٹ، ٹیر گیس اور فورسز اہلکاروں کی شدید مارپیٹ سے زخمی ہوئے  5 نوجوانوں کو سرینگر کے صدر اسپتال او ر شیر کشمیر میڈیکل انسٹیچوٹ منتقل کیا گیا ہے۔ صدر اسپتال کے شعبہ چشم کے وارڈ نمبر 8میں تعینات عملہ پلوامہ میں کالج پر فورسز اہلکاروں کی یلغار میں زخمی ہونے والے طالب علموںکی آنکھوں کو بچانے میں جڑ گئے ہیں۔ پلوامہ میں طالب علموںکے خلاف  پیلٹ اور ٹیر گیس شلوں کی برسات میں زخمی ہونے والے 4زخمی نوجوانوں  میں تین کی دائیں آنکھ میں پیلٹ لگے ہیں جبکہ ایک نوجوان ٹیر گیس شل لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگیا ہے۔ آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والوں میں رئیس احمد گنائی ، عادل احمد ، آکاش عمر وانی کی آنکھوں میں پیلٹ لگے ہیں جبکہ ذیشان بٹ فورسز اہلکاروں کی مارپیٹ کے دوران سر پر ڈنڈا لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگیا ہے۔ ذیشان بٹ نامی طالب علم نے کشمیر عظمی کو واقعہ کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ کالج میں زیر تعلیم طالب علموں کو گرفتار کرنے کیلئے فورسز اہلکاروں نے کالج کے باہر ناکہ لگایا تھا ۔ ذیشان بٹ نے بتایا کہ کالج میں امتحانات جاری تھے اسلئے تمام طالب علموں کی شرکت لازمی تھی مگر فورسز اہلکاروں نے ہفتہ کو صبح ہی کالج کے باہر ناکہ لگایا  اور کالج آنے والے طالب علموں کی مارپیٹ کا سلسلہ شروع کیا  ۔ ذیشان نے بتایا ’’ کالج کے باہر مظاہرہ چل رہا تھا جبکہ کالج کے اندر طلبہ و طالبات امتحانات میں مصروف تھے۔ ذیشان بٹ نے بتایا کہ فورسز اہلکاروں نے کالج میں گھس کر نہ صرف طالبہ اور طالبات کی شدید مارپیٹ کی بلکہ کالج میں تعینات اساتذہ کو بھی نہیں بخشا گیا ۔ذیشان بٹ نے بتایا کہ فورسز اہلکاروں نے کالج کے اندرشلنگ کرنے کے علاوہ طلبہ اور اساتذہ کی مارپیٹ کی ۔ کالج کے ایک اور طالب علم نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فورسز اہلکاروں کی طرف سے طالبات کے ساتھ دست درازی اور مارپیٹ کے بعد کالج میں موجود تمام طلبہ نے احتجاج کا سلسلہ شرو ع کیا جس میں شامل طالبہ کو منتشر کرنے کیلئے فورسز اہلکاروں نے پیلٹ، ٹیرگیس اور پاوا شل کا بے تحاشہ استعمال کیا جس میں متعدد افراد ذخمی ہوئے  ۔ مذکورہ طالب علم نے بتایا کہ کالج میں 25طالب عمل پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں جن میں دو طالبات بھی شامل ہیں۔ صدر اسپتال کے شعبہ چشم کے سربراہ ڈاکٹر طارق قریشی نے بتایا’’ ہفتے کو3طالب علموں کو اسپتال میں داخل کیا گیا جو پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں۔‘‘ ڈاکٹر طارق قریشی نے کہا کہ اسپتال میں داخل کئے گئے4نوجوانوں میں سے تین کی دائیں آنکھ میں پیلٹ لگے ہیں تاہم تینوں نوجوانوں کی آنکھ کی پتلی محفوظ ہے اور چند دنوں کے اندر ہی صحت یاب ہونگے۔ زخمی ہونے والے ایک اور نوجوان کو میڈیکل انسٹیچوٹ منتقل کیا گیا ہے۔ سکمز ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ کے زخمی طالب عمل کا نام یاور احمد ہے جو ناک میں ٹیر گیس شل لگنے کی وجہ سے زخمی ہوا ہے۔ اس کی حالت مستحکم ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?