Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔3شہریوں کی برسی، ہلاکتوں کیخلاف چاڑورہ تحصیل میں ہڑتال اور پتھرائو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 29, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  بڈگام +بارہمولہ// گزشتہ برس چاڑورہ کے مضافات میںفورسز کے ہاتھوں 3عام نوجوانوں کی ہلاکت کی پہلی برسی پر بدھ کو چاڑورہ،اور سرینگر کے کئی علاقوں میں ہڑتال کی گئی۔ادھرمقامی جنگجو شفاعت حسین وانی کی کی یاد میں اُن کے آبائی علاقہ واگورہ بارہمولہ میں بدھ کو چوتھے روز بھی مکمل ہڑتال رہی اور تمام دوکانیںاور کاروباری ادارے بند رہے ۔گذ شتہ سال 28مارچ کو دربگ چاڈورہ  علاقہ میں جنگجوئوں اور فوج کے درمیان گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا  تھا۔جھڑپ کے ابتدائی مرحلے میں جب فوج کی اضافی کمک دربگ چاڈورہ کی طر ف آرہی تھی تو نوجوانوں نے فوجی گاڑیوں کا راستہ روک کر ان پر شدید سنگباری شروع کی۔ فوجی اہلکاروںنے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پہلے ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کئی نوجوان گولیاں لگنے سے نرسری میں ہی خون میں لت پت ہو کر گر پڑے۔ مظاہرین کی  فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں  اشفاق احمد وانی رنگریٹ،زاہد احمد چاڈورہ اور عامر ریاض واتھورہ جاںبحق ہوئے تھے۔ تینوں نوجوانوں کی پہلی برسی کے موقعہ پر چاڈورہ اور اسکے مضافاتی علاقوں کے ساتھ ساتھ مرنے والے نوجوانوں کے آ بائی علاقوں میں تعزیتی ہڑتا ل سے عام زندگی مفلوج رہی۔ادھر ہڑتال کا اثر سرینگر کے کرالہ پورہ، بوگام،واتھورہ،باغ مہتاب،صنعت نگر،رنگریٹ اورراولپورہ میں بھی دیکھنے کو ملا، جہاں دکانیں بند رہیں۔مونچھو اور راولپورہ ریلوے ٹریک کے علاوہ رنگریٹ مں پتھرائو کے واقعات بھی پیش آئے۔اس دوران آری زال بیروہ میں مارے گئے جنگجو شفاعت حسین کی یاد میں بدھ کو چوتھے روز بھی تعزیتی ہڑتال جاری رہی ۔ جبکہ علاقے میں کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا تھا ۔ معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں معمولی پتھر بازی کے واقعات بھی پیش آئے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی

July 3, 2025
صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?