Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔26رافیل طیاروںکی خریداریؔ 63ہزار کروڑ کے معاہدے پر دستخط

Towseef
Last updated: April 28, 2025 11:05 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان ہندوستان نے پیر کو فرانس کے ساتھ 63ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے 26رافیل سمندری طیاروں کی خریداری کے لیے ایک بین الحکومتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ڈیفنس سکریٹری راجیش کمار سنگھ اوروائس چیف آف دی نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کے سوامی ناتھن معاہدے پر دستخط کے دوران موجود تھے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں کابینی کمیٹی برائے سلامتی نے حال ہی میں اس سودے کو منظوری دی تھی۔ اس سے پہلے جولائی 2023 میں، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی سربراہی میں دفاعی حصول کونسل نے بحریہ کے لیے 26 رافیل سمندری طیارے خریدنے کی تجویز کو منظوری دی تھی۔ یہ طیارے بنیادی طور پر ملک کے پہلے مقامی طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت اور آئی این ایس وکرمادتیہ پر تعینات کیے جانے کے لیے خریدے جا رہے ہیں۔ بحریہ کے بیڑے میں ان طیاروں کی شمولیت کے بعد بحر ہند میں بحریہ کی طاقت کئی گنا بڑھ جائے گی۔اس معاہدے کے تحت ہندوستانی بحریہ کو 22سنگل سیٹر اور چار دو سیٹوں والے طیارے ملیں گے۔ ان طیاروں کی فراہمی تقریبا تین سے پانچ سال میں ہونے کا امکان ہے۔ ہندوستان کو 2028 میں اپنا پہلا رافیل سمندری طیارہ ملنے کا امکان ہے۔اس معاہدے میں ہوائی جہاز کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں کے نظام، سمولیٹر اور تربیتی آلات شامل ہیں۔فی الحال بحریہ کے پاس روس سے خریدے گئے مگ-29 طیارے ہیں جوآئی این ایس وکرمادتیہ پر تعینات ہیں۔ رافیل میرین کو اپنے زمرے میں دنیا کے سب سے طاقتور لڑاکا طیاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ طیارے فرانس کی ڈیسالٹ ایوی ایشن کمپنی تیار کر رہی ہیں۔یہ طیارہ 50 ہزار فٹ کی بلندی پر 35 ہزار کلومیٹر سے زیادہ کی رینج تک اڑ سکتا ہے۔ یہ ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور سمندری جہاز کو نشانہ بنانے کے بعد چھوٹی جگہ پر بھی اتر سکتا ہے۔ رافیل میرین فضا سے فضا میں مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلوں سے بھی لیس ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامی

سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی

July 10, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

گروگرام میں شدید بارش کے باعث دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت

July 10, 2025
برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?