سرینگر//عوامی مطالبے کے مد نظر محکمہ سیاحت کشمیر نے فیصلہ کیا کہ وہ جی پی او سرینگر گھاٹ سے خانقاہ معلی تک واٹر ٹرانسپورٹ جاری رکھے گا۔ محکمہ سیاحت نے یہ خدمات11جولائی 2017 سے شروع کی تھیں، اب محکمہ دن میں دوبارہ10 بجے اور 4 بجے25 روپے کے کرائے پر یہ خدمات انجام دے گا۔