Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔24مئی تک مہلوکین کی مجموعی شرح1.3فیصد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //مئی مہینے کے ابتدائی 24دنوں میں 1326افراد کورونا وائر سے فوت ہوگئے جبکہ اس دوران 96ہزار775افراد وائرس سے متاثر ہوئے ۔ اسطرح مرنے والوں کی شرح 1.3فیصد رہی۔وادی میں مرنے والوں کی شرح 0.79فیصد ہے جبکہ جموں صوبے میں زیادہ اموات کی وجہ سے مرنے والوں کی شرح 2.3فیصد ہے۔9مارچ 2020سے لیکر 30اپریل 2021تک جموں و کشمیر میںمرنے والوں کی شرح صرف0.96فیصد تھی۔ کشمیر صوبے میں 24دنوں کے دوران وائرس سے 60ہزار921افراد متاثر ہوئے جبکہ یہاں 483 فوت ہوگئے ۔اسطرح وادی میں مرنے والوں کی شرح 0.79فیصد رہی۔ سرینگرضلع میں 19030افراد متاثر ہوئے جن میں 201فوت ہوگئے اور یہاں شرح 1فیصد رہی۔ بارہمولہ ضلع میں 7036افراد وائرس سے متاثر ہوئے، 46 فوت ہوئے اور یہاں شرح 0.65رہی۔بڈگام ضلع میں 8274افراد متاثر ہوئے، 33افراد فوت ہوگئے اور یہاں شرح 0.39رہی۔ پلوامہ میں 4845افراد متاثر ہوئے، 55 فوت ہوگئے۔ مرنے والوں کی شرح 1.1فیصد رہی۔ کپوارہ ضلع میں 3820افراد متاثر ہوئے، 34 فوت ہوگئے۔ مرنے والوں کی شرح0.89فیصد رہی۔اننت ناگ ضلع میں 6281افراد و متاثر ہوئے ، 39افراد فوت ہوگئے۔ ضلع میں مرنے والوں کی شرح 0.62فیصد رہی۔ بانڈی پورہ میں 2503افراد متاثر ہوئے جن میں 19افراد فوت ہوگئے اور اسطرح شرح 0.75فیصد رہی۔ گاندربل میں 2434افراد متاثر ہوئے ، 17افراد فوت ہوگئے اور  شرح 0.69فیصد رہی۔ کولگام ضلع میں 4803افراد متاثر ہوئے ، 27افراد فوت ہوگئے اور شرح 0.56فیصد رہی جبکہ شوپیان میں 1435 متاثر ہوئے ، 12 فوت ہوگئے اور شرح 0.82فیصد رہی۔ جموں صوبے میں24دنوں کے دوران 35ہزار854افراد متاثر ہوئے ، 843افراد و فوت ہوگئے اور مرنے والوں کی مجموعی شرح 2.3فیصد رہی۔ضلع جموں میں24دنوں کے دوران 13ہزار 509 متاثر ہوئے ، 498افراد فوت ہوگئے ، مرنے والوں کی شرح سب سے زیادہ 3.6فیصد رہی۔ ادھمپور ضلع میں 4066 متاثر ہوئے ، 47افراد فوت ہوگئے اور اسطرح ضلع میں 1.1فیصد شرح رہی۔ راجوری ضلع میں 4182 متاثر ہوئے ، 93افراد فوت ہوگئے اور شرح 2.2فیصد رہی۔ ڈوڈہ ضلع میں 1389 متاثر ہوئے ، 16فوت ہوگئے اور اسطرح  شرح 1.1فیصد رہی۔ کٹھوعہ ضلع میں 3803 متاثر ہوئے ، 53افراد فوت ہوگئے اور شرح 1.3فیصد رہی۔ سانبہ میں 2800متاثرین میں 52افراد فوت ہوگئے اور شرح 1.7فیصد رہی۔ کشتواڑ ضلع میں 854افراد متاثر ہوئے، جن میں 8فوت ہوگئے اور اسطرح شرح 0.93رہی۔ پونچھ میں 1820 متاثر ہوئے ، 42افراد فوت ہوگئے اور اسطرح شرح 2.3فیصد رہی۔ رام بن ضلع میں 1930افراد متاثر ہوئے ، 22افراد فوت ہوگئے اور شرح 1.1فیصد رہی۔ ریاسی میں 1501متاثر ہوئے  16افراد فوت ہوئے اور اسطرح ضلع میں مرنے والوں کی شرح 1فیصد رہی۔   
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?