Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔21مئی کی تقریبات: کشمیری عوام مسلکی اور طبقاتی دائروں سے بالاتر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//حریت(ع)چیئرمین اور عوامی مجلس عمل کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق نے اعلان کیاہے کہ امسال 21مئی کی تقریب مشترکہ مزاحمتی قیادت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد کے طور پر منائی جائے گی جس کے دوران تحریک آزادی کے حوالے سے عزم کا اعادہ کیا جائے گا۔میرواعظ عمر فاروق عوامی مجلس عمل کے مرکزی زعما، عہدے داروں ،ضلع صدور ، سرکردہ کارکنوں ، مختلف اضلاع کے ڈیلی گیٹس کے ایک اہم اجلاس پارٹی سے خطاب کررہے تھے ۔اجلاس میں بانی تنظیم شہید ملت میرواعظ کشمیر مولوی محمد فاروق،21 مئی 1990ء حول سانحہ کی۲۷ویں برسی کی تقریبات کو حتمی شکل دی گئی۔میرواعظ نے کہا کہ لاکھوں شہداء کے خون سے مزین تحریک تاریخ کے ایک نازک مرحلے پر کھڑی ہے اور ایسے حالات میں جبکہ سرکاری سطح پر حریت پسند قیادت خصوصاً نوجوانوں اور طلبہ کی پر امن سرگرمیوں کو طاقت اور تشدد کے بل پر دبانے کی کوششیں جا رہی ہیں ،حریت پسند کارکنان اور تنظیمی عہدیداران کو جیلوں میں مقید اور یہاں کی نوجوان نسل کو پشت بہ دیوار کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کئے جارہے ہیں ۔ ایسے میں ہفتہ شہادت کی تقریبات ایک منظم اور مربوط حکمت عملی کے ساتھ منانا وقت اور حالات کا ناگزیر تقاضا ہے اور کشمیر کے حریت پسند عوام اور نوجوان جنہیں ہر سطح پر ریاستی دہشت گردی اور ظلم و جبر کا سامنا ہے کو رواں تحریک مزاحمت کے تئیں یکسوئی ، استقامت اور وابستگی کے اظہار کاحوصلہ فراہم ہوسکے۔ میرواعظ نے کہا کہ ہمارے جملہ حقوق کوطاقت کے بل پر سلب کر لیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ اب کشمیری نوجوان سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گرفتاریوں ، قدغنوں ،پابندیوں اور نظر بندیوں سے ہمارے حوصلوں کو توڑا نہیں جا سکتا ۔ میرواعظ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھارت پر امریکہ ، ترقی ، چین اور ایران سمیت اقوام متحدہ کا دبائو روز بروز بڑھ رہا ہے اسی لئے بھارت اور اس کی ریاستی اتحادی حکمران پوری قوت کے ساتھ تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے وہ تمام حربے استعمال کر رہے ہیں جو کچھ ان کے بس میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے تمام طبقے مسلکی اور طبقاتی دائروں سے اوپر اٹھ کر تحریک کے تئیں یک زبان ہیں اسلئے بھارت کو نوشتہ دیوار پڑھ کر اب یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہئے کہ کشمیری قیادت اور عوام اپنے موقف سے ہرگز دستبردار نہیں ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ 21مئی 2017کے قومی دن کے موقعے پر عوام اپنے جذبات اور احساسات کا ایک بار پھر کھل کر اظہار کریں گے کیونکہ عوام کو اپنے پیدائشی حق حق خودارادیت سے کم کوئی چیز ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔ میرواعظ نے کہا کہ جس بلند نصب العین کے حصول کیلئے عوام کے قدآور قائد شہید رہنما سمیت ہمارے ہزاروں شہداء نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حریت اور آزادی کی تاریخ میں ایک درخشاں باب رقم کیا ہے اسی جذبے اور ایثار و قربانی کی روح کو تازہ رکھنے کیلئے ہفتہ شہادت کی تقریبات پورے جوش و جذبے ، عزم و استقلال اور بلند حوصلوں کے ساتھ منایا جائے گااور حصول مقصد تک اپنی پر امن جدوجہد جاری رکھنے کے تئیں تجدید عہد کیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیوہ میں لاپتہ 14 سالہ لڑکی بازیاب، پامپورمیں پراسرار حالت میں ایک ڈرائیور کی نعش برآمد
تازہ ترین
لکھن پور میں مال ریل گاڑی پٹری سے اُتر گئی
تازہ ترین
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب

Related

کشمیر

بغیر دودھ چائے، کھٹا میوہ اور سیب صحت مند زندگی کیلئے لازمی ذہنی تنائو، شوگر اور بلڈ پریشر سے بچنے کیلئے فلیونائیڈ اہم:ماہرین صحت

July 9, 2025
کشمیر

سیاحوں کی آمد دوبارہ شروع امر ناتھ یاتری بھی صورتحال سے مطمئن:عمر عبداللہ

July 9, 2025
کشمیر

بارش نے کشمیر میں گرمی سے نجات دلائی درجہ حرارت میں کمی، پارہ 22.7ریکارڈ،موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

July 9, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 316دیہی سڑکیں مرکز کی جانب سے 4,224کروڑ روپے مختص

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?