Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔2022میں مہنگائی زندگی کو مزید مشکل بنا دے گی:کانگریس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//یو این آئی// کانگریس نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کا جینا مشکل ہو گیا ہے اور حکومت اس پر قابو پانے میں ناکام ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ضروری اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔کانگریس کے میڈیا شعبہ کے سربراہ رنجیت سنگھ سرجے والا نے ہفتہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مہنگائی نے عام آدمی کا جینا مشکل کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نومبر 2021 میں ہول سیل پرائس انڈیکس 14.23 فیصد رہا جو کہ گزشتہ دس برسوں میں سب سے زیادہ ہے ۔انہوں نے بتایا کہ نئے سال میں روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے ۔ نئے سال پر روزمرہ کی اشیاء اسٹیل، سیمنٹ، بجلی، کپڑوں سے لے کر جوتے ، اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے ، ٹول ٹیکس سمیت ہر چیز مہنگی ہونے جا رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ نئے سال میں تمام اشیاء جیسے کپڑے وغیرہ مہنگے ہو جائیں گے ۔ ہزار روپے تک کے کپڑوں پر جی ایس ٹی 5 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ کانگریس کی مخالفت اور 5 ریاستوں میں انتخابات کو دیکھتے ہوئے اب یہ اضافہ 28 فروری تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے ۔ترجمان نے بتایا کہ جی ایس ٹی میں اضافے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی 15 لاکھ سے زائد نوکریاں ختم ہو جائیں گی۔ ملک میں ٹیکسٹائل کی پیداوار میں غیر منظم شعبہ کا حصہ 80 فیصد ہے اور ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی میں اضافے سے پاورلوم اور ہینڈلوم سے جڑے بنکروں کے لیے کاروبار اور روزگار کے مواقع چھین جائیں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?