Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔2021الوداع،2022مبارک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// سال2021تلخ و شیریںیادو ںکے ساتھ گزر گیا اور نئے سال کی آمد پر لوگ نئی خواہشات کیساتھ سیاحتی مقامات کی طرف رخ کرنے لگے۔گلمرگ میں سال نو کا جشن منایا گیا جہاں غیر مقامی سیلانیوں اور مقامی لوگوں نے ان تقاریب میں شرکت کی۔ سال نو کی آمد کیلئے پہلے ہی گلمرگ میں سیاح پہنچے تھے ، جہاں ٹورازم محکمہ کی طرف سے مختلف رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ہر سال کی طرح رواں براس بھی گلمرگ  میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی اور کرسمس کے دن سے ہی گلمرگ کے سبھی ہوٹلوں میں کوئی کمرہ خالی نہیں تھا۔ گلمرگ میں تمام ہوٹل اور گیسٹ ہاوس پیشگی میں ہی سیلانیوں سے بھرے تھے اور بڑی مشکل سے سیلانیوں اور دوسرے لوگوں کو وہاں پر رات کے قیام کیلئے جگہ مل گئی۔ سیلانیوں نے کویڈ معیاری عملیاتی طریق کار عملاتے ہوئے سال نو سے متعلق تقاریب میں شرکت کی،اور اپنی یادوں کو کیمرئوں میں بھی محفوظ کیا۔ گلمرگ میں نئے سال کی جشن کے حوالے سے سنو کارنوال کا بھی اہتمام کیا گیا  ،جس میں سیلانیوں  نے شرکت کی اور انکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ بھی نہ رہا۔ہوٹل مالکان کا کہنا تھا کہ نئے سال کی آمد کے سلسلے میں کئی روز قبل یہاں تک کہ ایک ماہ قبل پیشگی میں ہی سیلانیوں نے ہوٹلوں کی بکنگ کی تھی۔ سیاحت سے وابستہ لوگوں کا کہنا تھا کہ دسمبر کا مہینہ ہر سال انکے لئے سیاحت کیلئے اچھا رہتا ہے۔پہلگام اور سرینگر کی ڈل جھیل میں بھی کویڈ معیاری عملیاتی طریقہ کاروں کو عملاتے ہوئے نئے سال کی تقاریب منعقد ہوئی۔ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ میں بھی سیاحوں کی ایک اچھی تعداد سال نو آمد پر نظر آئی۔انتظامیہ کے مطابق اومیکرون کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے نئے سال کی تقریبات میں کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ انتظامیہ نے ہوٹلوںمیں تقاریب کیلئے پیشگی اجازت کی شرط رکھی تھی۔ادھرلیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نئے سال کی خوشی کے موقعہ پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے ایک مبارک بادی کے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جب ہم نئے سال کی صبح کا خیر مقدم کرتے ہیں تو ہمیں اپنے خوابوں کی تعبیر کیلئے کوشش کرتے ہوئے گذشتہ سال کی کامیابیوں پر استوار کرنا چاہئیے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا ’’ نئے سال کے موقعہ پر میں تمام شہریوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم 2022 میں داخل ہو رہے ہیں اعتماد کے احساس اور مقصد کے ساتھ یو ٹی میں جامع سماجی ، اقتصادی ترقی کو برقرار رکھنے کیلئے جموں و کشمیر انتظامیہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے نئے عزم کے ساتھ کام کرے گی دعا ہے کہ نیا سال سب کیلئے امن ، ترقی ، خوشحالی ، صحت اور خوشی لائے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اس موقع پر ہمیں ان تمام بہادر دلوں کو بھی یاد رکھنا چاہئیے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنا چاہئیے جنہوں نے ہمارے مستقبل کیلئے اپنا حال قربان کر دیا ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?