Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

۔2010میںجاں بحق 17سالہ عمرقیوم کے والدین7برسوں سے انصاف کے منتظر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//مقامی حقوق انسانی فورم ’وائس آف وکٹمز‘نے 7سال قبل 25 اگست 2010کی ایجی ٹیشن کے دوران شدید جسمانی اذیتوں کانشانہ بناکرجاں بحق کئے گئے 17 سالہ معصوم عمرقیوم بٹ ولدعبدالقیوم ساکنہ ملک صاحب صورہ سرینگرکویادکرتے ہوئے سوال کیاہے کہ کب تلک خون ناحق کے مرتکب ملزمان کوتحفظ فراہم کیاجاتارہے گا۔وائس آف وکٹمز کے ایگزیکٹوڈائریکٹرعبدالقدیر اورکارڈی نیٹرعبدالرئوف خان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ 17سالہ عمرقیوم کوگرفتارکرنے کے فوراً بعد اس قدر ٹارچر کا نشانہ بنایاگیاکہ پولیس لاک میں ہی اسکے منہ سے خون کی اُلٹیاں آنے لگیںلیکن اسکے باوجوداس معصو م نوجوان کواسپتال منتقل نہیں کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ اس معصوم کا بدنصیب اور لاچار باپ عدالت سے اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے ضمانت بھی لیکر آیا لیکن اسکے باوجود پورے دن عمرقیوم کو تڑپایا گیا جبکہ باہر اُسکا باپ اورماں بھی اپنے لخت جگرکیلئے تڑپتے رہے ۔عبدالقدیر اورعبدالرئوف خان نے کہاکہ 2010میں جب عمرعبداللہ کی سربراہی والی مخلوط سرکارنے پولیس اورفورسزکوقتل عام کی مکمل چھوٹ دے رکھی تھی ،عمرقیوم جیسے100سے زیادہ معصوم اورمظلوم کشمیری نوجوانوں کوموت کی نیندسلادیاگیا۔انہوں نے کہاکہ یہ ریاست میں رائج قانونی نظام کے ذمہ داروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ سات سال گزرجانے کے باوجودبھی عمرقیوم کوجاں بحق کرنے میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کوئی کارروائی کرناتودورکی بات ،پولیس تھانہ میں اس عیاں وبیاں شہری ہلاکت کاکیس یاایف آئی آرتک درج نہیں کیاگیا۔عبدالقدیر اورعبدالرئوف خان نے عمرقیوم کے خون ناحق کے المناک واقعہ کے سلسلے میں کوئی قانونی کارروائی نہ کئے جانے کوانصاف کاخون قراردیتے ہوئے عالمی حقوق انسانی اداروں پرزوردیاہے کہ وہ کشمیرمیں 2008اوراسکے بعدہونے والی عوامی ایجی ٹیشنوں کے دوران ہونے والی سبھی شہری ہلاکتوں کی تحقیقات عمل میں لانے کیلئے غیرجانبدارکمیشن یاکمیٹی تشکیل دیکرمتاثرین کوانصاف فراہم کرانے میں اپنارول اداکریں۔مقامی حقوق انسانی فورم کے ذمہ داروں نے عمرقیوم کی ساتویں برسی کے موقعہ پراس معصوم کے والد عبدالقیو م ،والدہ فریدہ بیگم اوردیگرغمزدگان کیساتھ مکمل یکجہتی اورہمدردی کااظہارکرتے ہوئے حصول انصاف کیلئے جدوجہدجاری رکھنے پراُنھیں سلام پیش کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیڈل تھرو پیراڈائز سائیکل ریس کی تقریب | 5500 سے زائد سائیکل سواروں کی 10 کیٹیگریز میں شرکت
سپورٹس
! وراثتی لاعلاج بیماری سے پاک بچے | تین افراد کے جینیاتی موا د سے پیدا کرنے کی تکنیک
طب تحقیق اور سائنس
پیاز مختلف وٹامنزکا مرکب ! | صحت کیلئے فائدہ مند فکر ِ ِ صحت
طب تحقیق اور سائنس
پھیپھڑوںکے کینسر کی اہم وجہ تمباکو نوشی قسط(۲)
طب تحقیق اور سائنس

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?