Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔20افسران کے تبادلے اور تقریاں

Mir Ajaz
Last updated: March 29, 2023 12:02 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 بلال فرقانی

سرینگر //جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے انتظامیہ کے مفاد میں درج ذیل تبادلے عمل میں لائے ہیں۔ نریش کمارخصوصی سکریٹری محکمہ سیاحت، کو تبدیل کر کے خصوصی سیکرٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے طور پر تعینات کیا گیا۔مس شگن شرما، جو احکامات کی منتظرتھیں،جنرل ایڈمنسٹریشن میں، اسپیشل سیکریٹری کے طور پر تعینات رہیں گی۔ سچن دیو سنگھ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راجوری جن کے پاس اضافی چارج ہے، ایڈیشنل سیکرٹری سیاحت کے طور پر تبادلہ کیا گیا۔ساجد یحییٰ نقاش ، جو احکامات کے منتظر تھے، کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال بنایا گیا،وہ سب رجسٹرار، ترال کا عہدہ بھی سنبھالیں گے۔ پرویز سجاد گنائی، جو احکامات کے منتظر، جوائنٹ سیکریٹری ہنڈی کرافٹس بنائے گئے۔ شبیر احمد رینہ،، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ترال کع تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوپور بنایا گیا۔ ڈاکٹر ظہور احمد ماگرے جنرل منیجر،ڈی آئی سی، پلوامہ کا تبادلہ کر کے انہیں اور بطور ڈائریکٹرلینڈ مینجمنٹ، سری نگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی بنایا گیا۔

 

فیاض احمد فیاض جوائنٹ ڈائریکٹر،صنعت و تجارت سرینگر کو تبدیل کر کے محکمہ تواضع کا چارج دیا گیاہے۔مس دیپیکا رانا، ، چیف ایگزیکٹو آفیسر،جموں اربن ڈیولپمنٹ ایجنسی کو تبدیل کر کے بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکٹھوعہ تعینات کیا گیا۔ محمد سید خان، ایڈیشنل ڈپٹیکمشنر ادھم پور کا تبادلہ کر کے بطور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ تعلیم بنایا گیا۔ اندرجیت سنگھ، سب ڈویڑنل مجسٹریٹ، چھاترو کو تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، کشتواڑ،تعینات کیا گیا ہے۔ وسیم راجہ، ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پور کا تبادلہ کر کے ایڈیشنل سیکرٹری یوتھ خدمات اور کھیل بنایا گیا ہے۔ گربی رشید، ایڈیشنل سیکرٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کا تبادلہ کر کے ایڈیشنل سیکرٹری فلوریکلچر، پارکس اور باغات کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ جوگندر سنگھ جسروٹیا، ، پروگرام آفیسر، آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ، سانبہ کا تبادلہ کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراودھم پور تعینات کیا گیا۔ عمر شفیع پنڈت،کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پور بنایا گیا۔ راجیو کمار کھجوریا کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راجوری، رام کیش شرما، کو ایڈیشنل سیکرٹری، مہمان نوازی اور پروٹوکول، وسیم راجہ کو جوائنٹ ڈائریکٹر، یوتھ سروسز الیاس احمد نصرو، کوایگزیکٹو آفیسرسونمرگ اتھارٹی، اجے بھارتی کو ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹس، جموں، تعینات کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025
صفحہ اول

سانبہ اور پنجاب کے کئی شہر ڈرون نظر آئے، بلیک آئوٹ

May 12, 2025
صفحہ اول

ہندو پاک میں ایٹمی جنگ روک دی دونوں ملکوںکو متنبہ کیا لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا:ٹرمپ

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?