۔2سینئر افسران تبدیل

 نیوز ڈیسک

 

جموں // جموں کشمیر حکومت نے جمعہ کو 2سینئرافسران کے فوری تبادلوں کے احکامات صادر کئے ہیں۔

 

 

جی اے ڈی کی طرف سے جاری احکامات کے مطابق پرشانت گویا، پرنسپل سیکریٹری، صنعت اورکامرس ڈیپارٹمنٹ، جن کے پاس منیجنگ ڈائریکٹر، جے کے آئی ڈی ایف سی کا اضافی چارج بھی تھا، کاتبادلہ کر کے انہیں پرنسپل سیکرٹری کے طور پر، ہاؤسنگ اورمحکمہ شہری ترقیات، راحت کاری بنایا گیا اور ایچ راجیش پرساد پرنسپل سکریٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔ وکرم جیت سنگھ، آئی پی ایس، انسپکٹر جنرل پولیس، ٹریفک کا تبادلہ کر کے انہیں کمشنر/سیکریٹری محکمہ صنعت و تجارت کے بطور تعیناتی کی گئی ہے۔